"گنجائشدار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← کیے، سے، اس ک\1، سے، کیے
سطر 9:
}}
 
'''گنجائشدار''' (capacitor) (جسے پہلے '''مکثف''' کہاجاتا تھا) ایک ایسی [[اختراع]] ہے جو [[برقی بار]] ذخیرہ (store) کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے. آج کل کئی اشکال کے گنجائشدار مستعمل ہیں تاہم یہ سب ایک [[غیر موصل|غیرموصل]] کے ذریعے الگ کئےکیے گئے کم از کم دو [[موصلات]] پر مشتمل ہوتے ہیں.
گنجائش دار (کیپیسٹر capacitor) ایک ایسے برقی آلہ component ہوتا ہے جس میں دو [[موصل (ضد ابہام)|موصل]] conductor ایک [[حاجز]] dielectric/insulator سے جدا کیے ہوئے ہوتے ہیں.
 
سطر 30:
:<math>C= \frac{Q}{V}</math>
جب کیپیسٹر capacitor پر DC [[وولٹیج]] لگائ جاتی ہے تو [[حاجز]] dielectric میں [[برقی میدان]] electric field بن جاتا ہے جس میں [[توانائی|توانائ]] ذخیرہ ہو جاتی ہے۔ یہ برقی میدان [[برقیچہ|بیٹری]] ہٹانے کے بعد بھی کچھ عرصہ تک قائم رہتا ہے۔ اس طرح کیپیسٹر capacitor [[برقی توانائ]] کو ذخیرہ کر سکتا ہے۔<br />
جب کیپیسٹر capacitor [[چارج شدہ]] حالت میں ہوتا ہے تو اسکیاس کی پلیٹوں کے درمیان [[کشش]] کی میکانکی [[قوت]] mechanical force موجود ہوتی ہے جبکہ پلیٹوں پر [[وولٹیج]] موجود ہوتی ہے۔<br />
[[ملف:Condensador electrolitico 150 microF 400V.jpg|thumb|250px|انگوٹھے کے ناخن کے برابر ایک الیکٹرولائیٹک (electrolytic) کیپیسٹر]]
 
سطر 86:
ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
 
== مزید دیکیئےدیکیے ==
* [[برقی رو]]
* [[وولٹیج]]