"گندھک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اس ک\1
سطر 5:
 
=== طبعی خصوصیات ===
کمرے کے عام درجہ حرارت پر گندھک نرم اور چمکدار پیلے رنگ کا ٹھوس ہوتی ہے جس سے ہلکی سی ماچسوں والی بو آتی ہے۔ ہندی میں بو کو گند کہتے ہیں جس سے اسکااس کا نام گندھک پڑا۔ گندھک کو بجلی کے [[غیر موصل]] کے طور پر بھی استعمال کرتے ہیں۔ 100 ڈگری سے ذرا اوپر یہ پگھل جاتی ہے۔
 
=== کیمیائی خصوصیات ===
سطر 30:
[[خلیج میکسیکو]] کے کنارے [[نمک]] کے گنبدوں میں گندھک کی بہت بڑی مقدار دریافت ہوئی ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ گندھک بیکٹیریا نے پیدا کی ہے۔ تاہم یہ ذخائر فطری طور پر بھی بنے ہو سکتے ہیں۔ [[متحجر|متحجروں]] کے ساتھ موجود گندھک کے ایسے ذخائر جو نمک کے گنبدوں میں موجود ہوں، سے [[ریاستہائے متحدہ امریکا|ریاست ہائے متحدہ امریکہ]]، [[بولندا|پولینڈ]]، [[روس]]، [[ترکمانستان]] اور [[یوکرین|یوکرائن]] میں گندھک کا اہم ذریعہ تھے۔ تاہم اب ان کا استعمال متروک ہو چکا ہے۔
 
عام طور پر گندھک سلفائیڈ اور سلفیٹ کی معدنی شکل میں ملتی ہے۔ [[جپسم]] جو [[کیلشیئم]] سلفیٹ ہوتا ہے اسکیاس کی عام مثال ہے۔ قدرتی طور پر آتش فشاں سے نکلنے والے مادے میں گندھک شامل ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ بیکٹیریا بھی گندھک رکھنے والے [[نامیاتی مادہ|نامیاتی مادے]] کی توڑ پھوڑ سے گندھک پیدا کرتے ہیں۔
 
== تیاری ==