"گنو آزاد مسوداتی اجازت نامہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Protected "گنو آزاد مسوداتی اجازت نامہ": مسلسل تخریب کاری ([ترمیم=محض خود توثیق شدہ صارفین کو اجازت ہے] (غیرمحدود) [منتقل=محض خود...
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور
سطر 13:
| copyleft = ہاں
}}
'''گنو آزاد مسوداتی اجازت نامہ''' {{دیگر نام|انگریزی=GNU Free Documentation License}} (مختصراً GNU FDL یا محض جی ایف ڈی ایل، GFDL) آزاد دستاویزات کا ایک [[کاپی لیفٹ]] [[اجازت نامہ]] ہے جسے آزاد سوفٹویئر فاؤنڈیشن نے [[گنو منصوبہ]] کے لیے تیار کیا ہے۔ یہ اجازت نامہ [[گنو عام عوامی اجازت نامہ]] کی طرح ہے، جو قارئین سے نقل و اشاعت،اشاعت اور ترمیم کی اجازت نیز جملہ نقلوں اور اشتقاقات کو یکساں اجازت نامہ کے تحت جاری کرنے کا تقاضا کرتا ہے۔ ان نقلوں کو فروخت بھی کیا جا سکتا ہے، تاہم اگر بڑی تعداد میں (100 سے زائد) نقلیں تیار کر کے فروخت کی جا رہی ہو تو اصل دستاویز یا سورس کوڈ خریداروں کو فراہم کرنا لازمی ہے۔<br />
جی ایف ڈی ایل کو رہنما کتابچوں، کتابوں، دیگر مرجعی و ہدایتی مواد اور اس دستاویز کے لیے تیار کیا گیا ہے جو عموماً گنو سوفٹویئر میں شامل ہوتا ہے۔ تاہم مواد کے موضوع سے قطع نظر، اس اجازت نامہ کو کسی بھی دستاویز اور متن پر مبنی کاموں کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ مثلاً آن لائن آزاد دائرۃ المعارف [[ویکیپیڈیا]] جو اپنے تمام متون اور مواد کے لیے جی ایف ڈی ایل کو ([[کریئیٹیو کامنز اجازت نامہ|کریئیٹیو کامنز انتساب-یکساں شراکت اجازت نامہ]] کے ساتھ) استعمال کرتا ہے۔