"گھر" کے نسخوں کے درمیان فرق

5 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
م
خودکار: خودکار درستی املا ← سے، اس ک\1، سے، اس لیے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سے، اس ک\1، سے، اس لیے)
[[تصویر:Home in Islamabad.JPG|thumb|250px|left]]
[[تصویر:Punjabi Home.JPG|thumb|left|250px]]
'''گھر''' (Home) ایسی جگہ کو کہتے ہیں جہاں کسی شخص کے اور اسکےاس کے گھرانے کے افراد کے لیے رہنے، سونے، آرام کرنے، کھانہ پکانے، نہانے اور ملنے جلنے کا بندوبست ہوتا ہے۔ گھر اسکیاس کی انتہائی ضروری چیزوں کے رکھنے کی جگہ ہوتی ہے۔ وہ کہیں بھی ہو وہ گھر آنا چاہتا ہے۔ یہ ایک عام انسان کی پناہ گاہ ہے۔ گھر اسکیاس کی شخصیت کا عکس بھی ہوتا ہے اور اسکیاس کی شخصیت کو بناتا بھی ہے۔<br />
 
گھر بنیادی طور پر [[عورت]] کی ایجاد ہے۔ گھر ملک کی شہر کی یا قصبہ کی بنیادی اکائی ہے۔ گھر ہمیشہ سے انسان کے لیے اہم رہا ہے۔ آج سے قریبا سینتیس سو سال پہلے جب [[حروف تہجی]] کو ایجاد کیا گیا تو دوسرا حرف "ب" بیت یعنی گھر پر رکھا گیا۔ <br />
 
جن کے پاس گھر نہیں ہوتا وہ ہر وقت اسے حاصل کرنے کی جستجو میں لگے رہتے ہیں اسلیےاس لیے [[ابراہم ایچ میزلو]] نے گھر کو انسان کی بنیادی ضرورت قرار دیا ہے۔ وہ جو اپنے گھروں کو کھو دیتے ہیں وہ کھوے ہوے گھر ہمیشہ انکی یادوں میں بسے رہتے ہیں۔ سات صدیاں پہلے [[قرطبہ]] سے جو مسلمان [[مراکش]] آ ئے تھے ان کے پاس اب بھی ان گھروں کی چابیاں ہیں اس امید میں کہ کبھی وہ اپنے آباؤ اجداد کے گھروں کو جائیں گے۔
 
==مزید دیکھیے==
111,622

ترامیم