"گھونسلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، کیے
سطر 1:
[[تصویر:Basket_style_nest.jpg|thumb|ایک ٹوکری نما گھونسلہ]]
ایسی جگہ جو پناہ لینے کی غرض سے بنائی جائے، جہاں کسی بھی [[جانور]] کے [[انڈے]] رکھے جائیں یا ایک ایسی جگہ جو جانوروں کے بچوں کی پرورش کے غرض سے مہیا کی جائے، گھونسلا کہلاتی ہے۔ گھونسلا زیادہ تر اساسی اشیاء مثلا{{دوزبر}} [[تنکے]]، [[گھاس]] اور [[پتا|پتوں]] سے بنائے جاتے ہیں۔ یہ کسی نشیبی یا کھوکھلی جگہ پر بھی بنائے جاسکتے ہیں اور اس میں بعض اوقات [[انسان|انسانی]] بنائی ہوئی چیزوں مثلا{{دوزبر}} [[رسی]]، [[ربڑ]]، کپڑے، بال اور کاغذ وغیرہ بھی استعمال کئےکیے جاتے ہیں۔
عام طور پر ہر جانور یا پرندے کے گھونسلے بنانے کا انداز منفرد ہوتا ہے۔
زیادہ تر پرندے [[گھونسلے بناتے ہیں لیکن پرندوں کے علاوہ کئی قسم کے [[پستانیہ|پستانئے]]، [[مچھلی|مچھلیاں]]، [[حشرات|کیڑے]] اور رینگنے والے جانور بھی گھونسلے بناتے ہیں۔