"گیس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏مزید دیکھیے: درستی املا
م خودکار: خودکار درستی املا ← اس ک\1، سے، سے، {{دیگر نام|انگریزی= \1}}، جو، وجہ
سطر 1:
[[تصویر:Translational motion.gif|thumb|left|300px|گیسی حالت میں ذرّے (جوہر، سالمات، آئنات یا برقیے) آزادانہ حرکت کرتے ہوئے ایک دوسرے سے بھی ٹکراتے ہیں اور برتن کی دیواروں سے بھی۔]]
[[طبیعیات]] میں، '''فارغہ''' یا '''گیس''' (جمع: فارغین) <small>([[انگریزی{{دیگر زباننام|انگریزی]]:= Gas)}}</small> مادہ کی وہ حالت ہے جس میں [[مادہ]] کی کوئی خاص شکل نہیں ہوتی اور اُس کے [[ذرہ|ذرّے]] یعنی [[جوہر]]، [[سالمہ|سالمات]]، [[آئون|آئنات]] یا [[برقیہ|برقیے]] کچھ حد تک آزادانہ حرکت کرتے ہیں مثلاً ہوا۔ <br />
گیس جس برتن میں بند ہو اسکیاس کی شکل اختیار کر لیتی ہے۔ ٹھوس اور مائع کے بر خلاف گیس با آسانی پھیل اور سکڑ سکتی ہے۔ ٹھنڈا کرنے پر مناسب دباو پر گیس مائع اور ٹھوس حالت میں تبدیل کی جا سکتی ہے۔
 
== وجۂوجہ تسمیہ ==
فارغہ کو وضع کرنے میں [[انگریزی زبان|انگریزی]] لفظ gas کی [[اشتقاقیات|اصل الکلمہ]] (etymology) کو اساس بنایا گیا ہے۔ لغات کے مطابق gas کا لفظ [[يونانی|یونانی]] کے khaos سے ماخوذ ہے جس کے معنی empty کے ہوتے ہیں؛ اب gas کا لفظ [[سائنس]] میں آج کل ان بنیادی معنوں کے ساتھ ساتھ وہ تمام معنی بھی رکھتا ہے جو properties of gas کے نام سے جانے جاتے ہیں، گویا کسی بھی لفظ کے معنی اس کے استعمال سے حاصل ہوتے ہیں۔ فرغ کی اساس سے فارغ کا لفظ بنتا ہے جس کے معنی empty, absolved, void, hollow کے ہوتے ہیں؛ اسی فارغ سے اسم فارغہ اخذ کیا گیا ہے۔ فارغ اور فراغ محض فرصت کے معنوں میں ہی نہیں آتا بلکہ اس سے khaos یا empty کا وہی مفہوم [[عربی زبان|عربی]] میں مستعمل ہے جو انگریزی میں ہے۔ جیسے:
# empty space = الموقع الفارغ = خالی جگہ
# empty box = الصندوق الفارغ = خالی صندوق
چونکہ انگریزی کے لفظ gas کے لیے دیگر ممنکنہ متبادلات اپنا اختصاص قائم نہیں رکھ پاتے؛ جیسے بخار (بخارات) vapor سے اور غبار mist سے نزدیک ہے نا کہ gas سے۔سے ۔ پھر یہ کہ چونکہ gas ایک بکثرت استعمال ہونے والا لفظ ہے اور اسکااس کا متبادل انگریزی کی طرح مختصر اور ادائگی میں سہل ہونا چاہیے۔
 
==گیس کےقوانین==
کسی بھی گیس کی دی ہوئی مخصوص مقدارمیں اس گیس کے [[درجہ حرارت]]، [[حجم]] اور [[دباؤ]] کے آپس کے تعلق کو گیس کے قوانین کہا جاتا ہے۔
بنیادی طورپر 3 قانون اہمیت کےحامل ہیں جوکہجو یہ ہیں:
*[[قانون بوائل]]
*[[قانون چارلس]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/گیس»