"ہابیل و قابیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: اضافہ سانچہ ناوبکس {{اقوام وشخصیات قرآن}}
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
ہابیل اور قابیل [[آدم]] اور [[حوا]] کے دو بیٹوں کے نام ہیں۔ [[کتاب مقدس]] میں اُن کا ذکر کتاب پیدائش میں آیا ہے۔ جبکہ قرآن میں آپ کا ذکر [[مائدہ|سورۃ المائدہ]] کی آیت 27 میں بغیر نام لیے آیا ہے۔کتابہے۔ کتاب مقدس میں قابیل کو قائن کے نام سے پکارا گیا ہے۔ <br />
اللہ تعالیٰ نے دونوں میں سے ایک کو نبی چننے کے لیے دونوں سے قربانیاں مانگی۔اللہمانگی۔ اللہ تعالیٰ نے ہابیل کی قربانی کو قبول کیا جس سے قابیل ناراض ہو گیا اور ہابیل کو قتل کر دیا۔ بعض لوگ یادنہیں رکھ پاتے کہ ہابیل اور قابیل میں سے قاتل ہو تھا۔ اس کا آسان طریقہ یہ ہے کہ قاتل اور قابیل ملتے جلتے لفظ ہیں۔ قتل کرنے والا بھی قابیل یا قائن ہی تھا۔
 
== ہابیل ==
ہابیل حضرت آدم اور حضرت حوا کا چھوٹا بیٹا تھا جسے قابیل نے قتل کر دیا۔ پیشے کے لحاظ سے ہابیل بھیڑ بکریاں چرایا کرتا تھا۔اورتھا۔ اور
 
== قابیل ==
قابیل یا قائبل حضرت آدم اور حضرت حوا کا پہلا بیٹا تھا، اس کے ساتھ ساتھ اسے پہلا '''قاتل''' بھی تھا۔پیشےتھا۔ پیشے کے لحاظ سے قابیل کاشت کار تھا اور زمین میں سبزیاں اگاتا تھا۔
 
== کتاب مقدس میں ذکر ==