"ہارڈ ڈسک ڈرائیو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ سانچہ/سانچہ جات
م خودکار: خودکار درستی املا ← \1 رہی، سے، سے، مع
سطر 6:
1 کلو بائٹ یا KB سے مراد 1024 بائٹس یا 1024 الفاظ
1 میگا بائٹ MB سے مراد 1024 کلو بائٹس یا 1048576 الفاظ کا مجموعہ، یعنی 200 صفحات کی ایک کتاب ایک میگا بائٹ میں‌سما سکتی ہے
1 گیگا بائٹ GB سے مراد 1024 میگا بائٹس یا 1073741824 الفاظ کا مجموعہ۔ اس کی گنجائش اتنی ہوتی ہے کہ 200 صفحات کی ایک ہزار کتب بمعمع تصاویر کے ایک گیگا بائٹ میں سما سکتی ہیں
 
ہارڈ ڈسک کا مقابلہ عموماً ہم لوگ دو چیزوں سے کرتے ہیں۔
سطر 19:
اس کے علاوہ اس کا طریقہ کار بھی ایک اہم فرق ہوتا ہے۔ جیسا ساٹا، سیریل، اتاپی، سکزی وغیرہ۔
 
ایکسس ٹائم، لیٹنسی وغیرہ بھی اہم خوبیاں ہیں اور آج کل اکثر ہارڈ ڈسکیں بہت معمولی فرق کے ساتھ آرہیآ رہی ہیں۔
 
لگے ہاتھوں یہ بھی بتا دوں کہ Seagate کمپنی کی ہارڈ ڈسک بہت پائیدار سمجھی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ Maxtor کمپنی بھی کافی اچھی ہے۔ ویسے ایک عام استعمال کے لیے آج کل تمام کمپنیوں سے تقریباًً ایک جیسی کوالٹی کی ہارڈ ڈسکیں آرہیآ رہی ہیں۔
 
{{کمپیوٹر کے بنیادی حصے}}