"ہاچیکو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، اس ک\1، \1 رہا، سے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 34:
| website =
}}
{{Nihongo|'''Hachikō'''|ハチ公|extra=[[نومبر 10]], [[1923ء]] – [[مارچ 8]], [[1935ء]]}}ایک [[جاپان|جاپانی]] پروفیسر کا اتیکا نسل کا پالتو کتا تھا جو اوداتی شہر کے نزدیک ایک فارم میں پیدا ہوا۔وہہوا۔ وہ جاپان میں اپنی وفاداری کے حوالے سے جانا جاتا ہے جس کی وفا اس کے مالک کے وفات کے بھی کئی سال بعد اپنی موت قائم رہی۔جاپانرہی۔ جاپان میں اسے chūken Hachikō (忠犬ハチ公, "وفادار کتا ہاچیکو") کے نام سے جانا جاتا ہے۔
 
== زندگی ==
سن [[1924ء]] میں ہیڈسبرو اوینو نامی شعبہ ذراعت کے ایک جاپانی معلم نے ہاچیکو کو بطور پالتو کتے کے اپنا لیا۔اپنےلیا۔ اپنے مالک کی زندگی میں روز یہ کتا انھیں قریبی ریلوے سٹیشن تک چھوڑنے جایا کرتا تھا جہاں سے مالک ٹوکیو کے جامعہ کے لیے روانہ ہوتا۔ یہ عادت [[مئی]] [[1925ء]] تک جاری رہی پھر اس کا مالک واپس نا لوٹا کہتے ہیں کہ انھیں دماغ کی نص پھٹنے کے سبب موت ہوئی تھی اور وہ اس سٹیشن پر آنے سے قبل ہی کتے کو داغ مفارقت دے گئے لیکن کتا بدستور وہاں انتظار کے لیے موجود تھا اور اگلے نوسال نو مہینے اور پندرہ دنوں تک یہ کتا اپنے مالک کے انتظار میں وہاں ٹھیک اسی وقت آموجود ہوتا۔
 
بہت سے لوگ سٹیشن پر موجود اپنے مالک کے انتظار میں بیٹھے اس کتے کو دیکھتے تھے اور ان میں سے کئی لوگوں نے اس کتے کو اس کے مالک کے ہمراہ بھی با رہا مواقع پر دیکھا تھا لیکن اس کتے نے لوگوں کی توجہ اس وقت کھینچ لی جب 4 اکتوبر 1942کو اساہی شمبون نامی اخبار میں اس متعلق ایک مضمون چھپی پھر لوگ اسے دیکھنے آتے اور اپنے ساتھ اس کے لیے خوراک بھی لایا کرتے تھے۔