"زمان و مکاں" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7) |
||
سطر 1:
{{اصطلاح برابر|
بعد <br
dimension <br
'''زمان و مکاں''' ایک [[طبیعیات|طبیعیاتی]] تصور ہے اور انگریزی میں اسے spacetime یا space and time بھی کہتے ہیں۔ اس طبیعیاتی تصور میں [[ریاضی|ریاضیاتی]] [[نمونہ|نمونے]] کی مدد سے [[وقت]] اور [[زمینی کرۂ ہوا|فضاء]] ([[space (ابہام)|space]]) کو ایک واحدانی ساخت میں ڈھالا جاتا ہے اور اسے {{ٹ}} فضاء-وقت تواصل {{ن}} یا space-time continuum کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہے۔ زمان و مکاں کو {{ٹ}} چارابعادی {{ن}} یا four-dimensional شے تصور کیا جاتا ہے جس میں مکاں یا فضاء، {{ٹ}} سہ ابعادی {{ن}} ہوکر تین ابعاد پیدا کر رہی ہوتی ہے اور زمان یا وقت ایک ایسا عامل ہوتا ہے جو چوتھی ابعاد (یا بعد) پیدا کرتا ہے۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{موضوعات وقت}}
{{وقت کی اکائیاں}}
[[زمرہ:طبیعیاتی تصورات]]▼
[[زمرہ:نظریہ اضافیت]]▼
[[زمرہ:اضافت]]▼
[[زمرہ:زمان و مکاں]]
▲[[زمرہ:اضافت]]
▲[[زمرہ:نظریہ اضافیت]]
▲[[زمرہ:طبیعیاتی تصورات]]
|