"ہرش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خانہ معلومات کے اندراج کی درستی
م خودکار: خودکار درستی املا ← خود مختار، سے، دار الحکومت، سے، ابتدا
سطر 1:
{{Infobox royalty|succession=حکمران [[سلطنت ہرش]]، شہنشاہِ شمالی [[ہندوستان]]|reign=[[606ء]] — [[648ء]] <br> (مدت حکومت: تقریباً 42 سال)|predecessor=[[راجیہ وردھن]]|successor=[[یشورومن]]|birth_date=[[590ء]] <br> [[تھانیسر]]، وردھن سلطنت، موجودہ [[کروکشیتر ضلع]]، [[ہریانہ]]، [[بھارت]]|death_date=[[648ء]] <br> (عمر: 58 سال) <br> [[قنوج]]، [[ہرش سلطنت]]، موجودہ [[اتر پردیش]]، [[بھارت]]|father=[[پربھاکر وردھن]]|dynasty=[[پشیہ بھوتی خاندان]] سلطنت|mother=}}'''ہرش''' ([[590ء]] — [[648ء]]) عموماً تاریخ [[ہندوستان]] میں اپنے پیدائشی نام '''ہرش وردھن''' سے بھی مشہور ہے۔ ہرش [[606ء]] سے [[648ء]] تک شمالی [[ہندوستان]] کا حکمران رہا۔ اُس کا تعلق [[پشیہ بھوتی خاندان]] سلطنت سے تھا۔ ہرش کے باپ [[پربھاکر رودھن]] نے [[ہن]] قوم کو شکست دے کر [[ہندوستان]] سے باہر نکال دیا تھا۔ہرش کا چھوٹا بھائی [[راجیہ وردھن]] [[تھانیسر]] اور [[ہریانہ]] کا حکمران تھا۔ ہرش نے [[سلطنت ہرش]] کی بنیاد رکھی جو اپنے زمانہ عروج میں [[سندھ و گنگ کا میدان]] میں [[خطۂ پنجاب]]، [[راجستھان]]، [[گجرات (بھارت)|گجرات]]، [[اڑیسہ]] کے علاقوں میں اور مشرقی [[ہندوستان]] میں [[دریائے نرمدا]] تک پھیلی ہوئی تھی۔ ہرش نے [[618ء]]/ [[619ء]] میں بادشاہ [[پلک سین دوم]][[چالوکیہ خاندان]] سلطنت نے ہرش کو شکست دی جنوبی [[ہندوستان]] کا خطہ کثیر [[چالوکیہ خاندان]] سلطنت میں ضم کر لیا گیا۔ ہرش متحدہ شمالی [[ہندوستان]] کا آخری ہندو بادشاہ تھا۔قدیم ہندوستانی مؤرخین ہرش کو '''ہرش قنوج والا''' کے نام سے بھی یاد کرتے ہیں کیونکہ ہرش نے [[قنوج]] شہر کو دارالحکومتدار الحکومت بنایا تھا۔
 
== ابتدائی ماخذ بابت ہرش ==
[[فائل:Harshabysumchung.jpg|تصغیر|[[سلطنت ہرش]] اپنے زمانہ عروج میں۔ زمانہ غاالباً [[640ء]]]]چھٹی صدی عیسوی کے وسط میں جب [[گپتا سلطنت]] کو زوال آیا تو شمالی [[ہندوستان]] متعدد خودمختارخود مختار ریاستوں کی شکل میں تقسیم ہونے لگا۔ شمالی اور مغربی [[ہندوستان]] کی کئی ریاستیں جاگیرداری نظام میں بٹتی گئیں اور اُن پر مختلف جاگیردار حکومت کرنے لگے اور یہ نظام وراثتی طور پر تشکیل پاگیا۔ [[گپتا سلطنت]] کے دورِ زوال میں [[تھانیسر]] کے حکمران [[پربھاکر وردھن]] نے اپنی ہمسایہ ریاستوں کو اپنی قلمرو میں داخل کرنے کے لیے جنگوں کا سہارا لیا۔ اِس کے لیے سب سے پہلے اُس نے [[ہن]] قوم کو [[ہندوستان]] سے نکالا جو گزشتہ کئی صدیوں سے [[ہندوسستان]] میں حکومت کے واسطے قدم جما چکے تھے۔ [[پربھاکر وردھن]] کا تعلق [[پشیہ بھوتی خاندان]] حکومت سے تھا۔ [[پربھاکر وردھن]] وَردھن خاندانِ حکومت کی بنیاد رکھنے والا پہلا بادشاہ تھا۔ [[605ء]] میں [[پربھاکر وردھن]] [[تھانیسر]] میں فوت ہوا تو اُس کا بڑا بیٹا [[راجیہ وردھن]] حکمران بنا۔ ہرش [[راجیہ وردھن]] کا چھوٹا بھائی تھا۔
 
ابتدائی موجودہ تاریخی ماخذوں کے مطابق، [[گپتا سلطنت]] کے حکمرانوں کی مناسبت سے ہرش بھی [[ویش]] تھا اور چینی سیاح و مؤرخ [[ہیون تسانگ]] نے اُس کا خطاب شاہی [[شیلادتیہ]] لکھا ہے۔[[ہیون تسانگ]] نے مزید ایک اور نام '''فی شی''' لکھا ہے جو سنسکرت کے لفظ [[ویش]] کا چینی معرب ہے۔<ref>Shankar Goyal (2006). [https://books.google.com/books?id=XwRuAAAAMAAJ ''Harsha, a multidisciplinary political study'']. Kusumanjali. p. 122.</ref>
سطر 13:
[[فائل:Palace ruins 2.JPG|تصغیر|[[تھانیسر]] میں واقع ہرش کے محل کے کھنڈر جو اب ہرش کا ٹیلہ کہلاتا ہے۔]]
 
چھٹی صدی عیسوی کے نصفِ اول [[550ء]] میں [[گپتا سلطنت]] کو زوال آیا اور شمالی [[ہندوستان]] خود مختار ریاستوں میں تقسیم ہو گیا۔ یہ چھوٹی چھوٹی خودمختارخود مختار ریاستیں جاگیردارانہ نظام کے تحت وجود میں آئی تھیں اور اِن پر جاگیردار حکمران بن بیٹھے تھے۔ [[606ء]] میں جب ہرش [[تھانیسر]] کے تخت پر بیٹھا تو اُس نے شمالی [[ہندوستان]] کو ازسر نو منظم انداز مین متحد کرنے کی ٹھان لی۔ [[گپتا سلطنت]] کے زوال کے بعد ہرش پہلا بڑا بادشاہ تھا جس نے شمالی [[ہندوستان]] کو متحد کیا۔ [[اپریل]] [[606ء]] میں ہرش نے مہاراجہ کا خطاب اِختیار کر لیا۔ [[630ء]] میں ہرش نے [[بدھ مت]] اِختیار کر لیا اور [[بدھ مت]] کے پھیلاؤ کے لیے [[ہرش سلطنت]] میں [[بدھ مت]] کے قواعد کی ترویج کی۔ ہرش کے دربار میں امن و سلامتی کا درس دیا جانے لگا جو [[بدھ مت]] کے اولین اصولوں میں سے ایک ہے۔ چینی سیاح و مؤرخ [[ہیون تسانگ]] ہرش کے زمانہ حکومت میں [[ہندوستان]] آیا اور براہِ راست دربارِ شاہی سے وابستہ رہا۔ [[ہیون تسانگ]] نے ہرش کے دربار سے متصل کئی واقعات کو بیان کیا ہے اور اُس کے درباری انصاف اور امن کی تعریف کی ہے۔
[[فائل:Harsha Ka Tila.jpg|تصغیر|[[تھانیسر]] میں واقع ہرش کا ٹیلہ، جو [[شیخ چلی کا مقبرہ]] کے مغرب میں واقع ہے۔]]
 
سطر 19:
 
== وفات ==
ہرش کی پیدائش [[590ء]] میں [[تھانیسر]] میں ہوئی۔ 58 سال کی عمر میں [[648ء]] کے ابتداءابتدا میں [[قنوج]] میں وفات پائی۔ ہرش کی مدتِ حکومت تقریباً 42 سال ہے۔ ہرش کی ذاتی تفصیلات اور موت سے متعلق تفصیلات تاریخ میں محفوظ نہیں ہیں۔
 
== ہرش بحیثیت مصنف ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/ہرش»