"ہرش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← خود مختار، سے، دار الحکومت، سے، ابتدا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{Infobox royalty|succession=حکمران [[سلطنت ہرش]]، شہنشاہِ شمالی [[ہندوستان]]|reign=[[606ء]] — [[648ء]] <br> (مدت حکومت: تقریباً 42 سال)|predecessor=[[راجیہ وردھن]]|successor=[[یشورومن]]|birth_date=[[590ء]] <br> [[تھانیسر]]، وردھن سلطنت، موجودہ [[کروکشیتر ضلع]]، [[ہریانہ]]، [[بھارت]]|death_date=[[648ء]] <br> (عمر: 58 سال) <br> [[قنوج]]، [[ہرش سلطنت]]، موجودہ [[اتر پردیش]]، [[بھارت]]|father=[[پربھاکر وردھن]]|dynasty=[[پشیہ بھوتی خاندان]] سلطنت|mother=}}'''ہرش''' ([[590ء]] — [[648ء]]) عموماً تاریخ [[ہندوستان]] میں اپنے پیدائشی نام '''ہرش وردھن''' سے بھی مشہور ہے۔ ہرش [[606ء]] سے [[648ء]] تک شمالی [[ہندوستان]] کا حکمران رہا۔ اُس کا تعلق [[پشیہ بھوتی خاندان]] سلطنت سے تھا۔ ہرش کے باپ [[پربھاکر رودھن]] نے [[ہن]] قوم کو شکست دے کر [[ہندوستان]] سے باہر نکال دیا تھا۔ہرشتھا۔ ہرش کا چھوٹا بھائی [[راجیہ وردھن]] [[تھانیسر]] اور [[ہریانہ]] کا حکمران تھا۔ ہرش نے [[سلطنت ہرش]] کی بنیاد رکھی جو اپنے زمانہ عروج میں [[سندھ و گنگ کا میدان]] میں [[خطۂ پنجاب]]، [[راجستھان]]، [[گجرات (بھارت)|گجرات]]، [[اڑیسہ]] کے علاقوں میں اور مشرقی [[ہندوستان]] میں [[دریائے نرمدا]] تک پھیلی ہوئی تھی۔ ہرش نے [[618ء]]/ [[619ء]] میں بادشاہ [[پلک سین دوم]][[چالوکیہ خاندان]] سلطنت نے ہرش کو شکست دی جنوبی [[ہندوستان]] کا خطہ کثیر [[چالوکیہ خاندان]] سلطنت میں ضم کر لیا گیا۔ ہرش متحدہ شمالی [[ہندوستان]] کا آخری ہندو بادشاہ تھا۔قدیمتھا۔ قدیم ہندوستانی مؤرخین ہرش کو '''ہرش قنوج والا''' کے نام سے بھی یاد کرتے ہیں کیونکہ ہرش نے [[قنوج]] شہر کو دار الحکومت بنایا تھا۔
 
== ابتدائی ماخذ بابت ہرش ==
سطر 22:
 
== ہرش بحیثیت مصنف ==
مؤرخین اور [[سنسکرت زبان]] کے ماہرین ادب کے وسیع تر خیال کے مطابق ہرش مصنف اور ادیب بھی تھا، اُس کے تین بڑے ناول نما ڈرامے [[رتناولی]]، [[ناگ نندا]]، [[پریا درشک]] [[سنسکرت زبان]] میں موجود ہیں۔<ref name="Harsha 2006 p. 18">Harsha (2006). ''"The Lady of the Jewel Necklace" and "The Lady who Shows Her Love"''. Translated by Wendy Doniger. New York University Press. p. 18.</ref> ماہرین ادب [[سنسکرت زبان]] کے کچھ افراد کا کہنا ہے کہ یہ ڈرامے ہرش کے درباری بانا کے تحریر کردہ ہیں۔تاہمہیں۔ تاہم امریکی ماہر ہند [[وینڈی ڈونیگر]] مصدقہ خیال ہے کہ یہ تینوں ڈرامے ہرش کے خود اپنے تحریر کردہ ہیں۔<ref name="Harsha 2006 p. 18"/>
 
== حوالہ جات ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/ہرش»