"ہرکشن سنگھ سرجیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← کے ارکان، سے، سے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 20:
 
== بھگت سنگھ ==
ہرکشن سنگھ سرجیت کی پیدائش صوبۂ پنجاب کے [[جالندھر]] کے بسّی جاٹ خاندان میں ہوئی تھی۔ انھوں نے اپنی سیاسی زندگی کا آغاز [[بھگت سنگھ]] کے [[نوجوان بھارت سبھا]] سے کیا۔ بچپن ميں سرجیت، بھگت سنگھ سے کافی متاثر رہے اور انھوں نے بھگت سنگھ کے پھانسی کے دن [[ہوشیار پور]] کے عدالت میں ہندوستانی جھنڈے کو لہرایا۔اسلہرایا۔ اس کے لیے انھیں سزا ملی۔ جب انھيں عدالت میں پیش کیا گيا تو انھوں نے اپنا نام ’لندن توڑ سنگھ‘ بتایا تھا۔
 
== کمیونسٹ پارٹی ==