"ہلال امتیاز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سر انجام، سے، اور، دیے
سطر 28:
}}
'''ہلال امتیاز''' {{دیگر نام|انگریزی=Crescent of Excellence}} [[حکومت پاکستان]] کی طرف سے شہریوں کو دیا جانے والا دوسرا اعلیٰ ترین شہری انعام (سویلین ایوارڈ) اور [[پاک فوج|پاکستان کی مسلح افواج]] کے افسران کو اعزازی طور پر دیا جانے والا انعام ہے ۔ یہ ان لوگوں کو دیا جاتا ہے جنہوں نے "خاص طور پر پاکستان کی سلامتی، قومی مفاد، عالمی امن، ثقافتی اور دیگر عوامی خدمات میں شاندار حصہ ڈالا۔"
یہ ایک شہری اعزاز ہے،ہے اور پاکستان کے شہریوں تک محدود نہیں۔<br />
یہ اعزاز ان لوگوں کو دیا جاتا ہے جنہوں نے اپنے اپنے شعبوں میں شاندار کارنامے سرانجامسر دئیےانجام دیے جس سے پاکستان کی بین الاقوامی شناخت بہتر ہوئی۔ یہ عام شہریوں کو [[ادب]]، [[فنون لطیفہ]]، [[کھیل]]، [[طب]] اور [[سائنس]] کے شعبوں میں دیا جاتا ہے۔ ہر سال [[یوم آزادی پاکستان|یوم آزادی]]، 14 اگست، کو اس اعزاز کی نامزدگیاں کی جاتی ہیں اور [[یوم پاکستان]]، 23 مارچ، کو صدر پاکستان کی طرف سے ان لوگوں کو دیا جاتا ہے۔<br />
مسلح افواج کے افسران جن میں میجر جنرل، لیفٹیننٹ جنرل ([[پاک فوج|آرمی]])، ایئر وائس مارشل یا ایئر مارشل ([[پاکستان ایئر فورس|ایئر فورس)]] اور ریئر ایڈمرل یا وائس ایڈمرل ([[پاک بحریہ|بحریہ]]، [[پاکستان کوسٹ گارڈ]]، اور [[پاکستان میرینز]]) شامل ہیں، کو یہ اعزاز شاندار خدمات کے سلسلے میں دیا جاتا ہے۔ [[پاکستانی پارلیمنٹ]] کی "کمیٹی براے ایوارڈ اینڈ ریکگنیشن سروسز(Award and Recognition Services)" اس اعزاز کے اہل افراد کے نام منتخب کرتی اور اپنی رپورٹ [[وزیر اعظم پاکستان]] کو ارسال کرتی ہے۔ وزیر اعظم کے مشورے پر [[صدر پاکستان]] ایک تقریب میں جو پاکستان ٹیلی ویژن براہ راست نشر کرتا ہے، ان افراد کو ہلال امتیاز سے نوازتا ہے۔
 
== ساخت ==