"ہلیونطب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اس ک\1
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 14:
}}
 
'''ہلیونطب''' (Asparagales) ، [[نباتات|پودوں]] کی [[جماعت]] [[یک دالہ|سوسیتی]] ([[یک دالہ|lilliopsida]]) کا ایک [[طبقہ]] (order) ہے۔ اس کے نام کی وجہ یہ ہے کہ اس طبقہ سے ہی ایک مشہور پودا بنام [[ہلیون]] (Asparagus) تعلق رکھتا ہے اور اسی سے ہلیونطب (ہلیون + طبقہ سے سابقہ طب) بنا ہے۔ انگریزی میں بھی اس کے نام کی وجہ یہی ہے کہ asparag + طبقے کا سابقہ ales۔
 
[[زمرہ:ہلیونطب]]