"ہند یورپی زبانیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م BukhariSaeed نے رجوع مکرر ہٹا کر صفحہ ہند۔یورپی زبانیں کو ہند یورپی زبانیں کی جانب منتقل کیا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 33:
Dotted/striped areas indicate where [[multilingualism]] is common
}}
'''ہند۔یورپیہند۔ یورپی زبانیں''' (Indo-European Languages) دنیا کا ایک اہم [[خاندانہائے زبان|خاندان السنہ]] ہے۔ اس لسانی گروہ میں آج کی سب سے زیادہ بولے جانے والی زبانیں شامل ہیں۔ یہ ساڑھے چار سو سے کچھ زیادہ زبانوں کا ایک خاندان ہے۔ انھیں ایک خاندان میں ان کی خصوصیات کی بنا پر رکھا گیا ہے۔ ہند۔یورپیہند۔ یورپی زبانوں کے خاندان کے بولنے والوں کی تعداد دنیا میں کسی بھی اور زبانوں کے خاندان کے بولنے والوں سے زیادہ ہے۔ جغرافیائی لحاظ سے بھی زبانوں کا یہ خاندان دنیا کے ایک وسیع رقبہ پر پھیلا ہوا ہے۔ <ref name="ethnologue.com">[http://www.ethnologue.com/ ایتھنولوگ: دنیا کی زبانیں از گورڈن ریمونڈ، ٹیکساس ایس۔آئی۔ایلایس۔ آئی۔ ایل انٹرنیشنل، 2005{{ء}}]</ref>
 
اس خاندان کی اہم زبانیں [[اردو]]، [[بنگلہ|بنگالی]]، [[ہندی]]، [[پنجابی زبان|پنجابی]]، [[پشتو]]، [[فارسی]]، [[کردش|کردی]]، [[روسی]]، [[آلمانی]]، [[فرانسیسی]]، [[ڈینسک]]، [[ولندیزی زبان|ولندیزی]] اور [[انگریزی زبان|انگریزی]] ہیں۔
 
== ہند۔یورپیہند۔ یورپی زبانوں کی فہرست ==
ہند۔یورپیہند۔ یورپی زبانوں کی فہرست درج ذیل ہے۔ اس میں [[ایتھنولوگ]] کی خاندان بندی کو مدِنظر رکھا گیا ہے<ref name="ethnologue.com"/> مگر اناطولیائی زبانوں اور تخارستانی زبانوں کا اضافہ کیا گیا ہے جو اب ناپید ہیں اور [[ایتھنولوگ]] میں ان کا ذکر نہیں ہے۔
<center>
{| class="sortable wikitable"
سطر 75:
 
== بیرونی روابط ==
* [http://www.ethnologue.com/family_index.asp زبانوں کی ایتھنولوگ خاندان بندی]* == حوالہ جات ==
*
 
== حوالہ جات ==
<references/>