"ہنری پنجم شاہ انگلستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، صورت حال، سے
سطر 23:
 
'''ہنری پنجم''' (Henry V) [[فہرست انگریز شاہی حکمرانان|شاہ انگلستان]] تھا جس نے [[1413ء]] سے [[1422ء]] میں اپنی موت تک حکومت کی۔ وہ [[خاندان لنکاسٹر]] کا دوسرا [[بادشاہ]] تھا۔
'''[[شارل ششم شاہ فرانس|شارل ششم]]''' اپنے بیٹے '''[[شارل ہفتم شاہ فرانس|شارل ہفتم]]''' کو [[1420ء]] میں عاق کر دیا تھا اور '''ہنری پنجم''' اور اس کے ورثاء کو تاج فرانس کا جائز جانشین قرار دے دیا تھا۔ اور اسی دوران فرانس میں خانہ جنگی بھی شروع ہو چکی تھی۔ [[شارل ہفتم شاہ فرانس|شارل ہفتم]] کا اپنے دربار کو [[بوغج]] [[لوار|دریائے لوار]] کے جنوب میں منتقل کرنے کے بعد اسے تحقیراً '''شاہ بوغج''' کہا جاتا تھا کیونکہ اس کا اقتدار شہر کے ارد گرد کے علاقوں میں ہی باقی رہ گیا تھا۔ تاہم اس کی سیاسی اور فوجی صورتحالصورت حال [[جون آف آرک]] ایک روحانی رہنما کے طور پر ساتھ آنے سے ڈرامائی طور پر بہتر ہو گئی۔ اور آخر کار وہ فرانسیسی علاقہ جات واپس حاصل کرنے میں کامیاب ہوا۔
 
== حوالہ جات ==