"ہوائی جہاز" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 2:
[[تصویر:yellow.balloon.takesoff.in.bath.arp.jpg|thumb|left|200px|ایک گرم [[ہوا]] سے بھرا ہوا [[غبارہ]]؛ جو دراصل ایک ایسا [[جہاز]] ہے کہ جو ہوا میں پرواز کر سکتا ہے اور اسی وجہ سے ہوائی جہاز کے زمرے میں شمار کیا جاتا ہے۔]]
'''ہوائی جہاز''' یا '''ہوائیہ''' <small>(جمع: '''ہوائین''')</small> <small>(aircraft)</small>
== اقسام ==
ہوائی جہازوں کی دو بڑی اقسام ہیں: '''ہوا سے ہلکے''' (ہوا سُکن) اور '''ہوا سے بھاری''' (ہوا محرک).
=== ہوا سے ہلکے - ہواسُکن ===
ہوا سُکن ایسے جہاز ہیں جو ہوا میں تیرنے کے لیے مرکزِ اچھال استعمال کرتے ہیں جس طرح بحری جہاز پانی میں تیرنے
=== ہوا سے بھاری - ہوا محرک ===
[[تصویر:800px-JF-17 on 23rd March 2007.jpg|thumb|300px|[[پاک فضائیہ]] کا جامد بازوؤں والا جنگی جہاز]]
ہوا محرک جہازوں میں ایسے مشین نصب ہوتے ہیں جو گیس یا ہوا کو نیچے کی طرف زور سے دھکیلتے ہیں جس کی وجہ سے ردّ عمل ہوتا ہے اور جہاز اُوپر کی طرف حرکت کرتا
ہوائی اُٹھاؤ میں جہاز اپنے پروں کے ذریعے ہواء کو نیچے کی طرف دھکیلتا ہے اور خود اُوپر کی طرف حرکت کرتا
=== معین پردار ہوائی جہاز ===
معین پردار ہوائی جہازوں کے پَر ایک ہی جگہ پر مستقل ہوتے ہیں یعنی وہ حرکت نہیں
=== دَوار جہاز ===
[[تصویر:AlouetteIII Helicopter PakistaniDefence.com 001.jpg|thumb|200px|[[پاک فوج]] کا ایک ہیلی کاپٹر]]
ایسے جہاز جن کے بازو حرکت کے قابل ہوتے
== مزید دیکھیے ==
|