"مہا بودھی مندر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 12:
|map_caption=Location of the temple
}}
'''مہا بودھی مندر''' ([[ہندی زبان|ہندی]]: महाबोधि विहार) [[بھارت]] کا ایک [[بدھ مندر]] جو [[بودھ گیا]] میں واقع ہے۔ یہ وہ تھاں ہے جہاں [[مہاتما بدھ]] نے [[نروان (بدھ مت)|نروان]] لیا تھا۔ یہ ہندوستان کے صوبے بہار کے شہر [[پٹنہ]] سے 96 [[کلومیٹر]] کے فاصلے پر ہے۔ مندر کے ساتھ الٹی طرف مقدس [[پیپل]] کا درخت (بودھی درخت) ہے جس کے نیچے بیٹھ کر گوتم نے 530 ق م میں نروان لیا تھا۔ مہاتما بدھ نے اس جگہ پر 7 ہفتے گزارے اور سوچ وچار میں لگے رہے۔
 
مہا بودھی مندر گوتم بدھ کے نروان لینے کے بعد 250 سال بعد [[اشوک اعظم]] بنوایا۔ موجودہ مندر [[چندرگپت موریا]] کے وقت مں 5ویں یا 6ویں صدی میں اینٹوں سے بنایا گیا۔
 
مہا بودھی مندر گوتم بدھ کے نروان لینے کے بعد 250 سال بعد [[اشوک اعظم]] بنوایا۔ موجودہ مندر [[چندرگپت موریا]] کے وقت مں 5ویں یا 6ویں صدی میں اینٹوں سے بنایا گیا۔
 
== مزید دیکھیے ==