"ہورسٹ کوہلر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار: خودکار درستی املا ← اس طرح، دیے، سے، تنازع، سے، کے
سطر 34:
 
'''ہورسٹ کوہلر''' (پیدائش 22 فروری 1943) جرمن سیاست دان ہیں اور ان کا تعلق جرمن ڈیموکریٹک یونیں سے ہے۔ آپ نے 2004 سے 2010 تک جرمنی کے صدر کا عہدہ سنبھالا۔ آپ کرسچن ڈیموکریٹک یونین اور کرسچن سماجی اتّحاد کے مشترکہ امیدوار تھے، اس کے علاوہ آپ کو فری ڈیموکریٹک جماعت کی بھی حمایت حاصل تھی۔
کوہلر کو وفاقی اسمبلی نے 23 مئی 2004 کو پانچ سال کے لیے جرمنی کا صدر منتخب کیا اور اس کا افتتاح پہلی جولائی 2004 کو ہوا۔ آپ کو 23 مارچ 2009 میں اس عہدہ پر دوبارہ منتخب کیا گیا۔ ایک سال بعد 31 مئی 2010 میں آپ نے استعفٰی دے دیا۔ آپ کے استعفٰی کی وجہ افغانستان سے واپسی پر جرمن فوج بنڈیسوہر کے کردار پر دیئےدیے گئے تبصرہ پر اٹھنے والا تنازعہتنازع بنا۔
 
کوہلر ماہر اقتصادیات ہیں۔ صدر بننے سے پہلے آپ کا سیاست، سول سروسز انتظامی خدمات اور بینکنگ میں امتیازی کیریئر موجود ہے۔ آپ 1998 سے 2000 تک یورپی بینک برائے تعمیر نو اور ترقی کے صدر رہے اور 2000 سے 2004 تک بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے سربراہ رہے۔
 
== ابتدائی زندگی ==
کوہلر اسکائربیسزو (اس وقت کا ہائنڈسٹائن)، جرمن - مقبوضہ پولینڈ کے جنرل گورنمنٹ علاقہ میں پیدا ہوئے۔ ایڈورڈ کوہلر اور الیزبتھ کے بچوں میں آپ کا ساتواں نمبر تھا۔ آپ کے والدین کو جرمن اور رومینین شہری ہونے کیوجہ سے 1940 میں نازی-سویت آبادیوں کی منتقلی کے دوران بیسّارابیا چھوڑنا پڑا۔ جینرل پلان اوسٹ کے تحت 1942 میں انہیں اسکائربیسزو میں بسایا گیا جو زاموسک پولینڈ کے قریب ہے۔ وہرماکٹ (جرمن فوج 1935-1945) کو پیچھے دھکیلے جانے اور 1944 میں [[بولندا|پولینڈ]] کے ابتدائی حصّوں کے انخلاء کے بعد کوہلر خاندان لیپزگ کوچ کرگیا۔ 1953 میں اس خاندان نے کمیونسٹ حکومت سے بچنے کے لیے سوویت علاقہ کو مغربی برلن کے راستہ خیرآباد کہا۔ 1957 تک کوہلر خاندان لڈوگسبرگ سکونت اختیار کرنے سے پہلے پناہ گزین کیمپوں میں رہے۔ اسطرحاس طرح چودہ سال کی عمر تک ہورسٹ کوہلر کی زندگی کا بیشتر حصّہ پناہ گزینوں کیطرح گزرا۔
 
== ذاتی زندگی ==