"ہوکوریکو علاقہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[ملف:Hokuriku-region2 Small.png|تصغیر|ہوکوریکوعلاقہ]]
 
'''ہوکوریکو علاقہ''' (Hokuriku region) (جاپانی: 北陸地方 لفظی معنی شمالی سرزمین علاقہ) [[ہونشو]] کے شمال مغربی حصے میں واقع ہے جو [[جاپان]] کا مرکزی جزیرہ ہے۔ یہ [[چوبو علاقہ]] میں [[بحیرہ جاپان]] کے ساحل پر واقع ہے۔ <ref>Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Chūbu" in {{Google books|p2QnPijAEmEC|''Japan Encyclopedia'', p. 126|page=126}}.</ref>
 
ہوکوریکو علاقہ چار [[پریفیکچر]] پر مشتمل ہے:<ref>Nussbaum, "Hokuriku" at {{Google books|p2QnPijAEmEC|p. 344|page=344}}.</ref>