"غربت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 46:
==اصولِ تقسیم ِ دولت==
یعنی دولت کو تقسیم کرنے کا اصول : دراصل انسانوں کو ابھی تک کوئی اچھا معاشی نظام نہیں مل سکا جس پر وہ سب متفق ہو اور چل سکیں۔ اگر کوئی اچھا نظام ہو تو بہت سارے طبقے اس کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔ سود کی وجہ سے انسانوں کا ایک گروہ امیر سے امیر ہوتا جاتا ہے جبکہ دوسرا گروہ غریب سے غریب ہوتا چلا جاتا ہے۔
 
اسی طرح مسلمانوں نے ایک اصول بنایا جو غیر مسلموں کے لیے تھا یعنی جزیہ کا اصول۔ اس طرح لوگوں کو صرف اپنا ایمان بدلنے کی وجہ سے اتنی بری قیمت اٹھانی پڑی اور وہ غربت کا شکار ہو گئے۔ بعد ازاں بہت سے لوگوں نے اس سے بچنے کے لئیے اسلام قبول کر لیا۔
مسلمانوں کا ایک ہی نعرہ تھا
جزیہ دو یا اسلام قبول کرو
 
==علم و ہنر کی کمی==