"ہیروپنتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اس ک\1
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 38:
اسی لڑکی کی ہے جس سے وہ پیار کرتا ہے۔ جب وہ لڑکی اس بالی کو دیکھتی ہے تو وہ بالی اسی کی ہی ہوتا ہے جو کچھ دنوں پہلے گُم ہو گیا ہے۔ اس کے بعد ڈمپی کو پتہ چل جاتا ہے کی ببلو کس سے پیار کرتا
ہے۔ لیکن یہ راز اسے نہیں بتاتی۔ لیکن دوسرے دن ببلو کے سامنے ڈمپی آ جاتی ہے اور ببلو کو پتہ چل جاتا ہے۔ کہ وہ لڑکی جو اسے باہر نکالنے کا لالچ دے رہی تھی اور وہ جس سے پیار کرتا ہے وہ
دونوں لڑکی ایک ہی ہے۔ اس کے بعد چودھری ان لوگوں سے پتہ پوچھتا ہے لیکن ببلو ان لوگوں کو غلط جگہوں پر لے جانے کا سوچ کر ادھر ادھر بھٹکاتے رہتا ہے۔ لیکن ان لوگ بعد میں مل جاتے ہے اور چودھری ان لوگوں کو چھوڑ دیتا ہے اور کہتا ہے کہ وہ اس کے لیے مر چکی ہے۔ اور وہ سبھی وہاں سے چلے جاتے ہے۔ اسی کے ساتھ وہ ان دوستوں کو بھی چھوڑ دیتے ہیں۔چودھریہیں۔ چودھری کو پتہ چلتا ہے کی ڈمپی اور ببلو ایک دوسرے سے پیار کرتے ہے اور اس وجہ سے وہ اسی وقر ڈمپی کی شادی کسی اور سے کرنے کا فیصلہ کر لیتا ہے لیکن اس دن ببلو بھی وہاں پہنچ جاتا ہے۔ اس وجہ سے چودھری ڈرا ہوا رہتا ہے اور اسی کے ساتھ رہتا ہے کی کہیں وہ اس کی بیٹی کو بھی بھگا کر نہ لے جائے۔ اسی کے بعد آخرمیں چودھری کو لگتا ہے کی ببلو اس کے لیے سب سے اچھا ہے اور وہ خود ہی ڈمپی کی ببلو کے ساتھ شادی کروا دیتا ہے۔ لیکن ببلو اس سے پہلے رینو اور راکیش کی شادی کروانے کے لیے کہتا ہے اور چودھری اس میں بھی اپنی رضامندی دے دیتا ہے۔ اور کہانی ختم ہو جاتی ہے۔
 
== اداکار ==