"تیان شان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏top: درستی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[فائل:Peak_of_Khan_Tengri_at_sunset.jpg|تصغیر|خان تنگری کی چوٹی، بوقت غروبِ آفتاب]]
'''تیان شان''' (انگریزی: Tian Shan یا Tien Shan) [[وسط ایشیا]] کا ایک پہاڑی سلسلہ ہے۔ یہ سلسلہ [[صحرائےتکلامکانصحرائے تکلامکان]] کے شمال اور مغرب میں [[قازقستان]]/قزاقستان، [[کرغزستان]] اور [[چین]] کے مغربی صوبہ [[سنکیانگ]] کی سرحد پر واقع ہے۔ مغرب میں یہ [[سلسلہ کوہ پامیر]] سے منسلک ہے۔
 
اس سلسلے کی سب سے بلند چوٹی [[جینگش چوکوسو]] (بلندی 4148 میٹر یعنی 13609 فٹ) ہے جسے انگریزی میں Victory Peak کہا جاتا ہے۔ یہ کرغزستان اور چین کی سرحد پر [[اسیک کول جھیل]] کے جنوب مغرب میں واقع ہے۔ دوسری بلند ترین چوٹی [[خان تنگری]] ہے جو 7010 میٹر بلند ہے۔