"ہیملٹن، انٹاریو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی بذریعہ خوب, replaced: عیسائی ← مسیحی (2)
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، امریکا، سے، ابتدا
سطر 90:
 
== تاریخ ==
نوآبادیاتی دور سے قبل یہاں غیر جانبدار مقامی باشندے یہاں کی زیادہ تر زمین کو استعمال کرتے تھے۔ ان قبائل نے برطانویوں اور فرانسیسی افراد کی حمایت ہرون قبائل کے خلاف کی تھی۔ 1784 میں امریکہامریکا سے جان بچا کر بھاگنے والے تقریباً دس ہزار برطانوی وفادار افراد کی اکثریت بالائی کینیڈا (موجودہ دور کے جنوبی اونٹاریو) میں آن آباد ہوئی۔ ان کے فوراً بعد ہی دیگر امریکی آ کر یہاں آباد ہونے لگے جو تاج برطانیہ کے وفادار تو نہیں تھے لیکن یہاں کی سستی اور قابل کاشت زمین کا لالچ انہیں یہاں لے آیا۔
ابتداءابتدا میں گور کے ضلع میں ہیملٹن کو اتنی اہمیت حاصل نہ ہو سکی اور مستقل جیل بھی 1832 میں بنی۔ بعد ازاں 13 فروری 1833 میں ایک حکم نامے سے شہر کی حدود اور پہلے پولیس بورڈ کا قیام عمل میں آیا۔ 9 جون 1846 میں پارلیمان کے ایک حکم پر اسے شہر کا درجہ دے دیا گیا۔
جوں جوں شہر بڑھتا گیا، کئی اہم عمارات تعمیر ہوتی گئیں۔ کینیڈا میں پہلی تجارتی ٹیلی فون کی سروس، برطانوی سلطنت میں پہلی اور شمالی امریکہامریکا کی دوسری ٹیلی فون ایکسچینج یہاں 1877 اور 1878 کے درمیان بنیں۔
20ویں صدی کے اوائل میں یہاں کی آبادی بڑھتی گئی اور کئی صنعتیں یہاں قائم ہوئیں جن میں سٹیل بنانے کے کارخانے، پراکٹر اینڈ گیمبل، بیچ نٹ پیکنگ کمپنی وغیرہ اہم تھیں۔ 1929 میں فلک بوس عمارت کی تعمیر، 1960 تک آبادی میں مسلسل اضافے، ٹورنٹو سے میک ماسٹر یونیورسٹی کی ہیملٹن منتقلی، ائیرپورٹ کا قیام، سٹڈ بیکر کمپنی کے کار بنانے کے کارخاناے کا قیام وغیرہ سے شہر میں نہ صرف تجارتی بلکہ تعلیمی اور معاشی ترقی جاری رہی۔
یکم جنوری 2001 کو ہیملٹن اور اس کے مضافات کو ملا کر ایک نیا شہر بنا دیا گیا۔ پرانے شہر میں 331131 افراد جبکہ نئے بننے والے شہر میں 490268 افراد رہتے ہیں۔
سطر 108:
== جڑواں شہر ==
ہیملٹن کے مندرجہ ذیل جڑواں شہر ہیں:
* فلنٹ، مشی گن، امریکہامریکا
* پٹز برگ، پنسلوانیا، امریکہامریکا
* فوکویاما، [[جاپان]]
* ما آن شان، ان ہوئی، چین
سطر 115:
* مونٹیری، [[میکسیکو]]<ref>{{cite web| url=http://www.mundialization.ca/hamiltons-twin-cities/monterrey-mexico/| title=Monterrey, Mexico| publisher=The Hamilton Mundialization Committee}}</ref>
* راکل مٹو، سسلی، اٹلی
* سراسوٹا، فلوریڈا، امریکہامریکا
* شانیگن، کیوبیک، [[کینیڈا]]
* والی پیلگنا، ابروزو، [[اٹلی]]