"زین العابدین ابن نجیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 4:
علامہ زین العابدین یا زین الدین بن ابراہیم بن محمد بن محمدبن بکر المصری الحنفی ہے ۔ آباء واجداد میں کسی کا نام نجیم تھا اس وجہ سے ان سے منسوب ہوکر ابن نجیم کہلائے۔
== ولادت ==
انکی ولادت [[926ھ]] میں [[قاہرہ]] میں ہوئی۔[[فقہ حنفی]] کے بہت بڑے فقیہ ہیں اصول فقہ کے بڑے ماہر ،[[عالم]] محقق اور کثیر التصانیف ہیں <br />
== حصول علم ==
آپ نے قاہرہ کے علما سے تحصیل علم کی۔ ساری عمر درس وتدریس اور تصنیف وتالیف میں مصروف رہے۔ اور خلقِ خدا نے آپ سے فائدہ اٹھایا۔ آپ علم و فضل میں اونچے مقام پر تھے۔ علم و فضل میں اونچے مقام پر فائز ہونے کے ساتھ ساتھ آپ خُلقِ عظیم کے زیور سے خوب آراستہ تھے۔ آپ فقیہ، اصولی اور محقق عالم تھے۔
سطر 33:
 
[[زمرہ:احناف]]
[[زمرہ:فقہ حنفی]]
[[زمرہ:حنفی فقہا]]
[[زمرہ:فقہ حنفی]]