"زینب بنت خزیمہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م فوری زمرہ بندی : + زمرہ:بنو ہلال |
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7) |
||
سطر 4:
== نام ونسب ==
زینب بنت خزیمہ بن عبد اللہ بن عمر بن عبد مناف بن ہلال بن عامر بن صعصہ ہیں<ref>سیر الصحابہ، سعید انصاری، جلد6، صفحہ 55، دارالاشاعت کراچی</ref> آپ کی وفات کے بعد نبی اکرم نے آپ کی بہن [[میمونہ بنت حارث]] سے شادی فرمائی۔ ان دونوں کی والدہ [[ہند بنت عوف بن زہیر|ہند بنت عوف]] تھیں۔
== زندگی ==
آپ کے والد کا نام خزیمہ تھا۔ ام المساکین کنیت تھی۔ فقراء اور مساکین کے ساتھ فیاضی کرتی تھیں۔ اس لیے اس کنیت سے مشہور ہوگئیں۔
== ازدواجی زندگی ==
ان کا پہلا نکاح [[عبد اللہ بن جحش]] سے ہوا جو [[غزوہ احد|غزوۂ احد]] میں شہید ہو گئے۔ اس کے بعد ان کا آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے 400 درہم مہر کے پر نکاح ہوا۔ حضرت خدیجہ کے بعد صرف آپ نے رسول کریم کی حیات میں وفات پائی۔
== وفات ==
آنحضور {{درود}} سے نکاح کے صرف دو تین ماہ کے بعد ہی ان کا انتقال ہو گیا۔ وفات کے وقت عمر 30 سال تھی رسول اللہ نے نماز جنازہ پڑھائی اور جنت البقیع میں دفن ہوئیں<ref>سیر الصحابہ ،سعید انصاری، جلد6، صفحہ 55، دارالاشاعت کراچی</ref> بعض کے نزدیک ان کا انتقال نکاح کے بعد تقریبا دو برس کے عرصہ میں ہوا۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{ازواج محمد}}
{{صحابیات}}
سطر 24 ⟵ 23:
[[زمرہ:626ء کی وفیات]]
[[زمرہ:ازواج مطہرات]]
[[زمرہ:بنو ہلال]]▼
[[زمرہ:جنت البقیع میں مدفون شخصیات]]
▲[[زمرہ:بنو ہلال]]
|