"یزید ثالث بن ولید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:تاریخ اسلام
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اس ک\1
سطر 2:
{{بنو امیہ}}
 
'''یزید ثالث بن ولید عرف یزید الناقص'''،[[ولید ثانی بن یزید|ولید ثانی]] کے قتل کے بعد یزید ثالث 126ھ میں تخت نشین ہوا۔ اگرچہ وہ نیک خلیفہ تھا، تا ہم اس نے آتے ہی ایسے ناقص اقدام اٹھائے جس سے اس کی نااہلی کا شہرہ ہو گیا۔ مثلاً اس نے [[ولید ثانی بن یزید]] کے دور میں کیے گئے فوجیوں کی تنخواہوں کے اضافے کو منسوخ کر دیا۔ کل چھ مہینے کی خلافت کی 126ھ میں جب اسکیاس کی عمر 64 سال تھی، وہ انتقال کر گیا۔ اس کا مختصر عہد خلافت بھی شورشوں اور بغاوتوں کی نذر ہو گیا تھا۔
 
== مزید دیکھیے ==