"یقین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اس ک\1
سطر 1:
'''یقین''' کا مطلب [[اللہ]] کی ذات پر مکمل بھروسا اور اطمینان ہے۔کوئی بھی شخص خواہ وہ کسی بھی [[مذہب]] کا ہو اس کا اپنے معبود پر یقین ہی اس کےمذہب کو زندگی بخشتاہے۔ دینِ اسلام کے ماننے والے اللہ کی ذات پر یقین رکھتے ہیں۔[[کائنات]] کی تخلیق سے لے کر اس کے اندر ہر ہر چیز کو پیداکرنےوالا،ہر ہر چیز کوعلم،زندگی اورموت دینے والا صرف ایک ہی ہے اور وہ اللہ سبخانہ کی ذات ہے۔ہماری زندگی کا نظام وہی چلا رہا ہے، اسی نے زندگی گزارنے کے اپنی کتاب([[قرآن مجید]]) نازل کی۔اپنے نبی علیہ السلام بھیجے۔ اگر انسان مظاہرِقدرت پر غور کرئے تو کوئی چیز بےفائدہ نہیں اورنہ ہی کوئی چیز خود بخود وجود میں آسکتی ہے اور نہ کسی کو فائدہ دے سکتی ہے۔یہی وہ غور ہے جو انسان کو اللہ کی پہچان کراتا ہےپھر انسان کی یہ پہچان یقین میں بدلتی ہے اس طرح اسکیاس کی مذہبی زندگی آگے کو بڑھتی ہے۔
 
== '''کامیابی میں یقین کا کردار''' ==