"یمن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: اضافہ سانچہ ناوبکس {{سامی موضوعات}}
م خودکار: خودکار درستی املا ← تنازع، سے، دار الحکومت، سے، اور
سطر 57:
}}
 
* یمن میں جاری حالیہ تنازعہتنازع کے لیے [[یمن میں حوثی بغاوت]] دیکھیے۔
 
'''جمہوریہ یمن''' یا '''یمن''' [[مغربی ایشیا]] میں واقع [[مشرق وسطیٰ]] کا ایک مسلم ملک ہے۔ اس کے شمال اور مشرق میں [[سعودی عرب]] اور [[اومان]]، جنوب میں بحیرہ عرب ہے،ہے اور مغرب میں [[بحیرہ احمر]] واقع ہے۔ یمن کا دارالحکومتدار الحکومت [[صنعاء]] ہے اور [[عربی زبان|عربی]] اس کی قومی زبان ہے۔ یمن کی آبادی 2 کروڑ سے زائد ہے، جن میں سے بیشتر عربی بولتے ہیں۔
 
مشرق وسطیٰ میں یمن عربوں کی اصل سرزمین ہے۔ یمن قدیم دور میں تجارت کا ایک اہم مرکز تھا، جو مصالحوں کی تجارت کے لیے مشہور تھا۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/یمن»