"ساحل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[تصویرفائل:Map sahel.jpg|thumbتصغیر|leftبائیں|ساحل کا علاقہ مالٹائی رنگ میں]]
'''ساحل''' ایک نیم صحرائی جغرافیائی پٹی کا نام ہے جو براعظم [[افریقا]] میں واقع ہے۔ یہ [[سینیگال]] سے [[سوڈان]] تک پھیلی ہوئی ہے اور [[صحرائے اعظم|صحراۓ اعظم]] سے جنوب کی طرف واقع ہے۔ ساحل [[عربی زبان|عربی]] زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے کنارہ یہ [[صحرائے اعظم|صحراۓ اعظم]] کے کنارے واقع ہے اس لیے اسے ساحل کہا جاتا ہے یہاں گھاس کے وسیع میدان ہیں۔
 
حالیہ سالوں میں مسلسل قحط اور درختوں کی بے دریغ کٹائی سے ساحل کا بیشتر حصہ تیزی سے [[صحرا]] میں تبدیل ہوتا جا رہا ہے۔
{{Commonscatزمرہ کومنز|Sahel}}
 
[[زمرہ:وسطی افریقاساحل]]
[[زمرہ:افریقا کے خطے]]
[[زمرہ:افریقی حارہ ماحولیاتی خطہ]]
[[زمرہ:افریقہ کے سبزہ زار]]
[[زمرہ:سواحل| سواحل]]
[[زمرہ:عربی اصطلاحات]]
[[زمرہ:غیر اردو لسانی اصطلاحات]]
[[زمرہ:سواحل| ]]
[[زمرہ:افریقا کے خطے]]
[[زمرہ:ساحل]]
[[زمرہ:نباتاتیہ شمالی افریقہ]]
[[زمرہ:افریقہوسطی کے سبزہ زارافریقا]]