"یو ایس ایڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، کے، سے
سطر 20:
}}
[[File:USAID We dont need your aid criticism.jpg|thumb|جنوری 2007۔ مغربی کنارہ۔یو ایس ایڈ کے اشتہار پر کسی نے لکھا ہے “ہمیں تمہاری مدد نہیں چاہیئے“]]
اس ادارے کا مشن "to partner to end extreme poverty and to promote resilient, democratic societies while advancing the security and prosperity of the United States." ہے یعنی انتہائی غربت کے خاتمے کی مدد کرنا اور لچکدار جمہوری معاشروں کو پروان چڑحانا تاکہ امریکا کی حفاظت اور خوشحالی بڑھ سکے۔ پہلے اس ادارے کا نام International Cooperation Administration تھا جس سے حاکمیت کی بو آتی تھی اس لیے 1961 میں اس کا نام بدل کر ایک [[شوگر کوٹڈ]] نام دیا گیا۔ یہ ادارہ اگرچہ امریکی حکومت کے لیے کام کرتا ہے لیکن تکنیکی اعتبار سے یہ ایک وفاقی خود مختار ادارہ ہے۔
 
==اعتراضات==
* یو ایس ایڈ پر اکثر تنقید کی جاتی ہے کہ اس کا اصل مقصد [[غربت]] کا خاتمہ نہیں بلکہ سیاسی دخل اندازی کے لیے سازگار ماحول بنانا ہے یا پھر کسی غیر ملکی صنعتکار کا مفاد بڑھانا ہے۔
* امداد کے طور پر ملنے والی رقم سے اشیاء اور سازوسامان صرف مخصوص کمپنیوں سے ہی خریدا جاسکتا ہے۔<!-- U.S. commercial interests are served by U.S. law's requirements for most goods and services financed by USAID to be sourced from U.S. vendors. -->
* امداد حاصل کرنے والے کسی بھی ملک میں ہونے والی ترقی پائیدار ثابت نہیں ہوئی لیکن امریکی نفوذ پائیدار رہا۔