"یو ایس بی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، اس ک\1، سے، {{دیگر نام|انگریزی= \2}}
سطر 12:
| external = جی ہاں
}}
'''کائناتی سلسلی حافلہ''' یا '''یونیورسل سیریل بس''' ([[{{دیگر نام|انگریزی]]:= universal serial bus)}} جس کا اختصار ، انتخاب{{زیر}} [[ترخیمہ|اوائل کلمات]] سے استفادہ کرتے ہوئے USB کہلاتا ہے، [[علم کمپیوٹر]] میں مختلف الاقسام [[اختراع|اختراعات (devices)]] کے لیے [[سطح البین|سطح البینی (interface)]] معیار کی حیثیت سے دیکھا جاتا ہے۔
{|style="float: right; clear: right; margin:0 0 0.4em 1em;"
|-
| {{وصل}}
|}
کائناتی سلسلی حافلہ یا USB فی الحقیقت ایک [[برقی موصل|موصل اختراع (conductor device)]] کی مانند [[برقی دوران|برقی دورانوں (electrical circuits)]] کو آپس میں جوڑتا ہے یا متصل کرتا ہے یعنی انکے مابین رابطہ پیدا کرتا ہے؛ اسی وجہ سے اسے [[سلسلی ابلاغ|سلسلی]] [[حافلہ (کمپیوٹر کاری)|حافلہ]] (serial bus) کہتے ہیں۔ اسکیاس کی موصل اختراع کی خصوصیت کی وجہ سے اسے بنیادی طور پر ایک [[برقی وصیلہ|برقی وصیلہ (electrical connector)]] بھی سمجھا جاسکتا ہے۔
 
== نگار خانہ ==