"یوم ارض" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور، {{دیگر نام|انگریزی= \2}}
سطر 1:
'''یومِ ارض''' یا '''زمین کا دن''' ([[{{دیگر نام|انگریزی]]:= '''''Earth Day''''')}} ہر سال 22 اپریل کو منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر دنیا بھر میں ماحولیاتی تحفظ کا شعور اجاگر کرنے کے لیے تقاریب منعقد کی جاتی ہیں۔ یہ دن پہلی بار 1970 میں منایا گیا تھا،تھا اور اب ہر سال ارتھ ڈے نیٹورک کے زیرِ اہتمام 192 سے زائد ممالک میں اسے منایا جاتا ہے۔<ref>{{حوالہ جال | ربط = http://www.earthday.net/ | عنوان = Earth Day Network | ترجمہ عنوان = یومِ ارض نیٹورک | ناشر = Earthday.net | زبان = انگریزی | تاریخ اخذ = 22 اپریل 2015 }}</ref>
 
1969 میں، سان فرانسسکو میں منعقدہ [[یونیسکو]] کانفرنس میں، امن کے پرچاری، [[جان مک کونل]] نے زمین کے احترام اور امن کا تصور اجاگر کرنے کی غرض سے ایک دن منانے کا خیال پیش کیا اور 21 مارچ 1970 (شمالی ہمپشائر میں بہار کے پہلے دن) کی تاریخ تجویز کی۔ بعد ازاں مک کونل نے اس تجویز کو ایک اعلان نامے کی صورت میں تحریر کیا جس پر [[اقوام متحدہ]] کے سیکریٹری جنرل [[اوتھاں]] نے دستخط کیے۔