"یوم پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: خودکار درستی املا ← دار الحکومت، سے، \1 رہا، سے
سطر 17:
 
== خصوصی پریڈ ==
یوم پاکستان کو منانے کے لیے ہر سال 23 مارچ کو خصوصی تقریب کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں [[پاکستان مسلح افواج]] پریڈ بھی کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ مختلف ریاستی اثاثوں اور مختلف اشیاء کا نمائش کیا جاتا ہے۔ اس موقع پر ملک بھر سے لوگ فوجی پریڈ کو دیکھنے کے لیے اکھٹے ہوتے ہیں۔[[2008ء]] کے بعد سیکیورٹی خدشات اور ملک کو درپیش مسائل کے باعث پریڈ کا اہتمام نہیں کیا گیا تھا۔ لیکن [[23 مارچ]] [[2015ء]] کو ایک بار پھر اس تقریب کو منانے کا آغاز ہورہاہے۔ہو رہاہے۔
 
== یوم پاکستان پریڈ 2015 ==
23 مارچ 2015ء کو 7 سال کے عرصے کے بعد فوجی پریڈ کا انعقاد وفاقی دارالحکومتدار الحکومت اسلام آباد میں ہوا جس میں صدر پاکستان، وزیر اعظم پاکستان اور مسلح افواج کے سربراہان نے شرکت کی- یہ پریڈ خاص اہمیت کی حامل تھی کیوں کہ 2008ء، جب طالبان کے خلاف پاکستان میں عسکری کروائی کا آغاز ہوا، کے بعد پہلی مرتبہ پریڈ کا انعقاد ہوا- پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے شاندار فلائی پاسٹ کا مظاہرہ کیا جس کی قیادت پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے خود کی-<ref>[http://www.bbc.com/urdu/pakistan/2015/03/150323_pakistan_day_parade_security_zs یومِ پاکستان پر نریندر مودی کی مبارک باد]، بی بی سی اردو (آن لائن)، 23 مارچ 2015ء</ref>
 
== تقریبات ==