"ہیسٹیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{ناحوالہ}}
{{خانۂ معلومات معبود
| نوع=یونانی
| نام=ہیسٹیہ<br>Hestia
| تصویر=Hestia-meyers.png
| تصویر_چوڑائی=260px
| عنوان=ہیسٹیہ کے مجسمے کا خاکہ
| معبود_برائے=چولہوں یا آتش دانوں کی دیوی
| مسکن=[[ڈلفی]] اور [[کوہ اولمپس]]
| علامت=[[چولہا]] اور اِس میں لگی آگ
| ساتھی=کوئی نہیں
| والدین=[[کرونس]] (باپ) اور [[ریہہ]] (ماں)
| بہن_بھائی=[[ڈیمیٹر]]، [[ہیرہ]]، [[ہادس]]، [[پوسائڈن]] اور [[زیوس]]
| اولاد=
| سواری=
| رومی_مترادف=[[ویسٹہ]]
}}
 
'''ہیسٹیہ'''، '''ہیستیہ'''، '''ہیستیا''' یا '''ہستیا'''، قدیم یونانی [[علم الاساطیر]] میں ایک دوشيزہ دیوی تھی۔ ہیسٹیہ کو [[چولہا|چُولہوں]] اور [[آتش دان|آتش دانوں]] کی دیوی مانا جاتا تھا اور چونکہ قربانی کی رسموں میں آتش دانوں کا اہم کردار ہوتا تھا، اِس لیے پہلی قربانی اِسی ہی کے نام چڑھائی جاتی تھی۔ اور جس طرح چُولہا ہر گھر کی زینت بھی ہوتا تھا، اِس کو خاندان اور عام گھریلو کیفیت میں سُدھار لانے کے لیے پُوجا جاتا تھا۔ یونانی اساطیر میں یہ [[کرونس]] اور [[ریہہ]] کی پہلی بیٹی تھی۔ اِس کے تین بھائی تھے جن کا نام [[پوسائڈن]]، [[ہادس]] اور [[زیوس]] تھا۔ اِس کی دو بہنیں بھی تھیں جن کا نام [[ڈیمیٹر]] اور [[ہیرہ]] تھا۔