"پوسائڈن" کے نسخوں کے درمیان فرق

862 بائٹ کا ازالہ ،  4 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
{{خانۂ معلومات معبود
| نوع=یونانی
| نام=پوسائڈن<br>Poseidon
| تصویر=Poseidon sculpture Copenhagen 2005.jpg
| تصویر_چوڑائی=260px
| عنوان=کوپن ہیگن کے ایک عجائب گھر میں پوسائڈن کا مجسمہ
| معبود_برائے=سمندروں اور بُھونچالوں کا دیوتا
| مسکن=[[کوہ اولمپس]] اور [[سمندر]]
| علامت=[[ترشول]]، [[مچھلی]]، [[ڈولفن|ڈولفِن]]، [[گھوڑا]] اور [[سانڈ]]
| ساتھی=[[امفیتریت]]
| والدین=[[کرونس]] (باپ) اور [[ریہہ]] (ماں)
| بہن_بھائی=[[ہیسٹیہ]]، [[ڈیمیٹر]]، [[ہیرہ]]، [[ہادس]] اور [[زیوس]]
| اولاد=[[اطلس]]
| سواری=
| رومی_مترادف=[[نیپچون (علم الاساطیر)|نیپچون]]
}}
 
'''پوسائڈن''' [[یونانی اساطیر]] کے [[بارہ اولمپوی]] دیوتاؤں میں سے ایک تھا۔ اِس کے دائرہِ اختیار میں [[سمندر]] اور [[بحر (سمندر)|بحریرہ]] تھے اور یہ گھوڑوں کو مطیع کرنے میں بھی مستحسن تھا، چنانچہ اِسے ”سمندروں کا دیوتا“ کہا جاتا ہے۔ یہ زمین کو بھی لرزاں کر سکتا تھا اور اِسی لیے اِسے کبھی ”بُھونچالوں کا دیوتا“ بھی تصّور کیا جاتا ہے۔ فنون میں پوسائڈن کو ایک بوڑھے آدمی کی شکل میں دِکھایا جاتا ہے جس کے داڑھی اور سَر کے بال گھُنگرِیلے ہوتے ہیں۔
 
92,487

ترامیم