"اپالو" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,023 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
اضافہ خانہ معلومات > (بدرخواست صارف:BukhariSaeed)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
م (اضافہ خانہ معلومات > (بدرخواست صارف:BukhariSaeed))
 
{{Infobox deity
|type=Greek
|name=اپالو
|image=File:Apollo of the Belvedere.jpg
|image_size=
|alt=
|caption=''[[Apollo Belvedere]]'', ca. 120–140 CE
|god_of=God of music, poetry, art, oracles, archery, plague, medicine, sun, light and knowledge
|abode=[[کوہ اولمپس]]
|symbol=[[Lyre]]، [[Bay Laurel|laurel]] wreath, [[Python (mythology)|python]]، [[raven]]، [[مرغابی]], bow and arrows
|consort=
|parents=[[زیوس]] و [[Leto]]
|siblings=[[آرتمیس]]، [[Aeacus]]، [[Angelos (Greek mythology)|Angelos]]، [[ایفرودیت]]، [[Ares]]، [[ایتھنے]]، [[دیانوسس]]، [[Eileithyia]]، [[Enyo]]، [[Eris (mythology)|Eris]]، [[Ersa]]، [[Hebe (mythology)|Hebe]]، [[Helen of Troy]]، [[Hephaestus]]، [[Heracles]]، [[Hermes]]، [[Minos]]، [[Pandia]]، [[Persephone]]، [[Perseus]]، [[Rhadamanthus]], the [[Graces]], the [[Horae]], the [[Litae]], the [[Muse]]s, the [[Moirai]]
|children=[[Asclepius]]، [[Troilus]]، [[Aristaeus]]، [[Orpheus]]
|mount=
|Roman_equivalent=Apollo
}}
[[فائل:Apollo.jpg|framepx|تصغیر|بائیں|اپالو]]یونانی دیومالا کا حسین ترین دیوتا۔ [[زیوس]] اور [[لیٹو]] (لیٹونا) کا بیٹا جس کی پیدائش جزیرہ ڈیلوس میں ہوئی۔ [[ہومر]] کی منظوم داستان میں اپالو کو پیشن گوئی۔ قہر و بربادی نازل کرنے والے اور جنگجو کی حیثیت سے پیش کیا گیا ہے۔ یونانی اسے تمام دیوتاؤں سے افضل مانتے ہیں۔ یونانی شاعری اور بعد کی مصوری میں اس کے حسن و جمال کی بڑی ثنا خوانی کی گئی ہے۔ وہ بہت اچھا گویا اور سازندہ تھا۔ اور اپنے سنہرے ساز کو چھیڑ کر اولمپس کو فرحت پہنچاتا تھا۔ [[ڈیلفی]] کے مندر میں اس سے مرادیں مانگی جاتی اور غیب کی باتیں پوچھی جاتی تھیں۔
 
115,700

ترامیم