"یونیسف" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، سر انجام
(درستی املا)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، سر انجام)
یونیسف کا مرکزی دفتر [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] کے شہر [[نیویارک]] میں واقع ہے اور یہ ادارہ دنیا بھر میں زچہ و بچہ کی صحت و فلاح کا کام کر رہا ہے۔ اس ادارے کو امدادی رقوم مختلف حکومتیں اور مخیر حضرات فراہم کرتے ہیں۔ اس وقت یہ ادارے دنیا کے تقریباً تمام ممالک میں کام کر رہا ہے۔
== مقاصد ==
یونیسف اس وقت مندرجہ ذیل 5 شعبوں میں خدمات سرانجامسر انجام دے رہا ہے:
* بچوں کی صحت اور ترقی
* بنیادی تعلیم اور صنفی مساوات
102,783

ترامیم