"ساسکچیوان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[Imageفائل:Saskatchewan, Canada.svg|thumbتصغیر|'''ساسکچیوان''']]
ساسکچیوان کا صوبہ کینیڈا کا ایک پریری صوبہ ہے جس کا کل رقبہ 588276 مربع کلومیٹر ہے۔ اس کی کل آبادی 1010146 افراد ہے جو زیادہ تر صوبے کے جنوبی نصف حصے میں آباد ہیں۔ ان میں سے 233923 صوبے کے سب سے بڑے شہر ساسکاٹون میں جبکہ 194971 افراد صوبائی دار الخلافہ ریگینا میں آباد ہیں۔ دوسرے بڑے شہر پرنس البرٹ، موز جا، یارک ٹاؤن، سوئفٹ کرنٹ اور نارتھ بیٹل فورڈ ہیں۔ صوبے کا نام ساسکچیوان دریا کے نام سے نکلا ہے جس کے معنی تیز بہنے والے دریا ہے۔
 
سطر 54:
ساسکچیوان میں قائم شاہی اداروں میں ساسکچیوان گورنمنٹ انشورنس، ساکس ٹیل، ساسکس انرجی اور ساسک پاور اہم ہیں۔ بمبارڈئیر موز جا کے نزدیک ناٹو کے فلائنگ ٹرینگ سینٹر کے پندرہویں ونگ کو چلاتا ہے۔ بمبارڈر کو 1990 کی دہائی کے آخر میں دو اعشاریہ آٹھ ارب ڈالر کے وفاقی حکومت کے معاہدے سے نوازا گیا جس کی مدد سے وہ اس ادارے کو چلائے رکھنے کے لیے فوجی جہاز خریدتا۔
 
== حکومت اور سیاست ==
 
بہت سالوں سے ساسکچیوان کینیڈا کے لبرل ترین صوبوں میں ایک ہے۔ شاید یہ شہریوں کی اندرونی خواہش ظاہر کرتاہے کہ انہیں بڑے کیپیٹل سے کوئی لینا دینا نہیں۔ 1944 میں ٹومی ڈوگلس صوبے کے پہلے علانیہ سوشلسٹ پریمئر بنے۔ ان کی اسمبلی کے زیادہ تر اراکین دیہی اور چھوٹے علاقوں کی نمائندگی کرتے تھے۔ ان کی کواپریشن کامن ویلتھ فیڈریشن حکومت کے تحت ساسکچیوان میڈی کئیر دینے والا پہلا صوبہ بنا۔ 1961 میں ڈوگلس نے صوبائی سیاست کو چھوڑ کر وفاقی نیو ڈیمو کریٹک پارٹی کے پہلے رہنما کا عہدہ سنبھال لیا۔
سطر 93:
 
{{کینیڈا کے صوبہ اور علاقہ}}
{{Commonscatزمرہ کومنز|Saskatchewan}}
 
[[زمرہ:1905ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے]]
[[زمرہ:کینیڈا کے صوبے و علاقہ جات]]
[[زمرہ:کینیڈا کی صوبائی تقسیم]]
[[زمرہ:کینیڈا]]
[[زمرہ:کینیڈا کی صوبائی تقسیم]]
[[زمرہ:کینیڈا کے صوبے و علاقہ جات]]