"سافٹ ویئر اجازت نامہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 1:
'''مصنع لطیفی اجازہ''' (انگریزی: software license) ایک قانونی دستاویز ہے جو [[سافٹ ویئر]] کے استعمال اور تقسیم کی اجازت دیتی ہے- عموما تمام سافٹ ویئر کے حقوق نسخہ (copyright) محفوظ ہوتے ہیں ما سوا ایسے [[سافٹ ویئر]] کے جو دائرۂ عام (public domain) میں ہو- ایک مخصوص مصنع لطیفی اجازہ [[صارف الآخر]] کو ایک یا ایک سے زیادہ نقول کو استعمال کرنے کی اجازت دیتا ہے-

کچھ [[سافٹ ویئر]]، مصنع لطیفی اجازہ کے ساتھ آتے ہیں جب کچھ مصنع لطیفی اجازہ [[شمارندی مصنع کثیف]] کی خریداری کے ساتھ او ای ایم (oem) کی صورت میں آتے ہیں- [[سافٹ ویئر]]، [[مصنعِ آزاد]] اور [[مصنعِ مشترکہ]] کے ساتھ بھی ہوتے ہیں-

مصنع لطیفی اجازہ کی عام طور پر مندرجہ ذیل اقسام ہیں-
* ملکیت (proprietary)
سطر 6:
* [[مصنعِ مشترکہ]] (shareware)
== ملکیتی سافٹ ویئر ==
ملکیتی سافٹ ویئر کے اجازہ کی حیثیت یہ ہے کہ [[سافٹ ویئر ناشر آخر صارف اجازہ معاہدہ]] (eula) کے تحت ایک یا ایک سے زیادہ نسخہ کے استعمال کی اجازت دیتا ہے لیکن ان نقول کی ملکیت [[سافٹ ویئر]] کے ناشر کی ہی رہتی ہے-

آخر صارف اجازہ معاہدہ کی سب سے نمایاں بات یہ ہے کہ [[سافٹ ویئر]] کی ملکیت [[سافٹ ویئر]] کے ناشر کی رہتی ہے اور آخر صارف کو [[سافٹ ویئر]] کے اجازہ کو قبول کرنا ضروری ہوتا ہے- دوسرے الفاظ میں آخر صارف اجازہ کی منظوری کے بغیر [[سافٹ ویئر]] کا استعمال نہیں کر سکتا-

===ملکیتی سافٹ ویئر کی اقسام===
ملکیتی سافٹ ویئر کی اقسام مندرجہ ذیل ہیں-

مفتوح اجازہ برنامہ (open license program - OLP)

ٹرانزیکشنل اجازہ برنامہ (transactional license program - tlp)

کمیتی اجازہ برنامہ (volume license program - VLP)

معاہداتی اجازہ برنامہ (contractual license program - clp)

==آزاد اور مفتوح مصدر سافٹ ویئر==
آزاد اور مفتوح مصدر سافٹ ویئر کا اجازہ عام طور پر دو اقسام کے تحت گردانا جاتا ہے-

ایک قسم وہ جس میں سافٹ ویئر کی دوبارہ تقسیم کے بارے میں بہت کم رکاوٹ ہوتی ہے-

دوسرے وہ جو صارف کو دوبارہ تقسیم کی آزادی ہے دیتے تا کہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ تمام صارفین کو حقوق حاصل ہیں-

ایک مفتوح مصدر سافٹ ویئر اجازہ کی مثال [[گنو عمومی العوام اجازہ]] (GNU general public license - glp) ہے-

سطر 31:
* [http://www.siprofessionals.org/ سافٹ ویئر کے پیشہ ور ماہرین]

[[زمرہ:اجازہ سافٹ ویئر|اجازہ سافٹ ویئر]]
[[زمرہ:سافٹ ویئر کے اجازت نامے]]