"سال بیلو" کے نسخوں کے درمیان فرق

46 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
انتقال:2005ء
 
[[Imageفائل:Salboo.JPG|framepx|thumbتصغیر|leftبائیں|سال بیلو]]امریکی نوبل انعام یافتہ [[حادث|ناول]] نگار۔ [[مانٹریال]] کے علاقے کیوبک میں ہوئی۔ 1924 میں ان کا خاندان [[شکاگو]] منتقل ہو گیا۔ سترہ سال کی عمر میں والدہ کا سایہ ان کے سر سے اٹھ گیا- 1933 میں بیلو نے شکاگو یونیورسٹی میں داخلہ لیا لیکن دو ہی سال میں دوسری جگہ نارتھ وسٹرن میں اس لیے چلے گیئے کہ یہ جگہ نسبتاً سستی تھی۔ وسکونسن یونیورسٹی میں گریجویشن ادھوری چھوڑ دی۔
 
سال بیلو کا شمار جنگ عظیم کے بعد کے عظیم دانشوروں میں ہوتا ہے۔ سال بیلو کا تصنیفی سفر تقریباً آدھی صدی پر محیط ہے۔ شاید یہ بھی ایک سبب ہے کہ وہ اپنے ہم عصر ناول نگاروں میں کافی نمایاں رہے۔ سال بیلو کی تخلیقات کے تنوع کو دیکھتے ہوئے 1976 میں انہیں نوبل انعام سے نوازا گیا۔ انہوں نے اپنے ناول ’آگی مارچ کی مہمات‘ (1953)، ’ہینڈرسن دی رین کنگ‘ ( 1959) اور ’ہرزوگ‘ (1964) کے ذریعے بڑے کرداروں کو جنم دیا اور ان کے ذریعے وسیع موضوعات اور تھیم پر لکھا۔
* [[نوبل ادب انعام]]
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{ادب کا نوبل انعام
}}
{{Commonscatزمرہ کومنز|Saul Bellow}}
 
}}{{مصنف-نامکمل مضمون}}
{{نوبل انعام ـ نامکمل
}}
}}{{مصنف-نامکمل مضمون}}
{{Commonscat|Saul Bellow}}
 
[[زمرہ:1915ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:2005ء کی وفیات]]
[[زمرہ:امریکی اشتراکیت پسند]]
[[زمرہ:امریکی افسانہ نگار]]
[[زمرہ:بیسویںامریکی صدیمرد کے مردناول مصنفیننگار]]
[[زمرہ:امریکی نوبل انعام یافتہ]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے امریکی ناول نگار]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے کینیڈین ناول نگار]]
[[زمرہ:یہودیبیسویں نژادصدی امریکیکے شخصیاتمرد مصنفین]]
[[زمرہ:شکاگو، الینوائے کے مصنفین]]
[[زمرہ:یہودی کینیڈین مصنفین]]
[[زمرہ:امریکی اشتراکیت پسند]]
[[زمرہ:امریکی مرد ناول نگار]]
[[زمرہ:یہودی امریکی ناول نگار]]
[[زمرہ:امریکی نوبل انعام یافتہ]]
[[زمرہ:کینیڈا کے نوبل انعام یافتہ]]
[[زمرہ:2005ءیہودی کیامریکی وفیاتناول نگار]]
[[زمرہ:1915ءیہودی کیکینیڈین پیدائشیںمصنفین]]
[[زمرہ:یہودی امریکینژاد ناولامریکی نگارشخصیات]]