"سامراء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 33:
|longd=43|longm=52|longs=27|longEW=E
}}
[[تصویرفائل:Samarra.png|thumbتصغیر|leftبائیں|230px|سامرا کی قدیم تصویر]]
 
'''سامرا''' یا سامرہ (عربی میں {{ع}} '''سامراء''' {{ف}} ) [[عراق]] میں بغداد کے شمال میں دریائے [[دریائے دجلہ|دجلہ]] پر [[محافظہ صلاح الدین]] میں واقع آباد ایک شہر ہے۔ اس کا ایک نام سرمن رائے بھی ہے جس کا مطلب ہے 'جس نے دیکھا اس نے پسند کیا'۔ یہ [[ساسانی سلطنت|ساسانیوں]] کے زمانے سے ایک فوجی مرکز چلا آ رہا تھا جس کی یہ حیثیت اسلامی دور میں بھی رہی۔ یہاں امام [[علی نقی|علی نقی علیہ السلام]] اور امام [[حسن بن علی عسکری|حسن عسکری علیہ السلام]] کے روضے ہیں۔ 2003 عیسوی کے امریکی قبضہ سے پہلے یہ شہر [[اہل سنت|سنی]] اور [[اہل تشیع|شیعہ]] [[مسلمان|مسلمانوں]] کی آپس میں محبت اور میل ملاپ کے لیے مشہور تھا۔ یہاں قدیم زمانے کی ایک مسجد ہے جس کا مینار انوکھی وضع کا ہے جسے امریکی قبضہ سے پہلے سیاح دیکھنے آیا کرتے تھے۔
سطر 45:
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{Commonsزمرہ categoryکومنز|{{PAGENAME}}}}
 
{{دجلہ}}
 
[[زمرہ:ایشیائی شہر]]
[[زمرہ:خلافتوں کے دار الحکومت]]
[[زمرہ:خلافتوں کے دارالحکومت]]
[[زمرہ:خطرہ سے دوچار عالمی ثقافتی ورثہ مقامات]]
[[زمرہ:زرخیز ہلال]]
[[زمرہ:سرزمین شام]]
[[زمرہ:شیعہ مقدس شہر]]
[[زمرہ:عراق کے شہر]]
[[زمرہ:عراق میں آثار قدیمہ]]
[[زمرہ:خطرہ سے دوچار عالمی ثقافتی ورثہ مقامات]]
[[زمرہ:عراق میں مقامات عالمی ثقافتی ورثہ]]
[[زمرہ:عربی طرز تعمیر]]
 
[[زمرہ:مقدس شہر]]
[[زمرہ:خلافتوں کے دار الحکومت]]
[[زمرہ:زرخیز ہلال]]
[[زمرہ:مقدس مقامات]]
[[زمرہ:عراق کے شہر]]
[[زمرہ:ایشیائی شہر]]
[[زمرہ:عربی طرز تعمیر]]