"یہودی مسیحی ورثہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Obaid Raza نے صفحہ یہودی مسیحی کو یہودی مسیحی ورثہ کی جانب بدون رجوع مکرر منتقل کیا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[Image:Ten Commandments Monument.jpg|thumb|left|200px|ایک یادگار [[Texas State Capitol]] میں، جو [[یہودیت]] اور [[مسیحیت]] میں [[دس احکام]] کے احترام کی عکاسی کرتی ہے۔]]
'''یہودی مسیحی''' {{انگریزی نام|Judeo-Christian}} ایک اصطلاح ہے جو 1950ء میں [[یہودیت]] اور [[مسیحیت]] کے مشترکہ اخلاقی معیار کا احاطہ کرتی ہے، جیسے [[دس احکام]]۔یہ۔ یہ اصطلاح [[امریکی شہری مذہب]] {{انگریزی نام|American civil religion}} کا حصہ بن چکی ہے۔ اور اسے اکثر بین المذہبی تعاون کے فروغ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ حالیہ برسوں میں [[اسلام]] کو بھی اس کے دائرے میں شامل کرنے کے لیے اصطلاح کو تبدیل کر کے [[ابراہیمی ادیان]] کر دیا گيا ہے۔<ref>{{cite book|author=Aaron W. Hughes|title=Abrahamic Religions: On the Uses and Abuses of History|url=http://books.google.com/books?id=0K3Ia1rQCZEC&pg=PA71|year=2012|publisher=Oxford University Press|pages=71–75}}</ref>
 
ماہرین اس اصطلاح کو دوسرے ہیکل عہد {{انگریزی نام|Second Temple period}} کی [[رہبانی یہودیت]] اور مسیحیت کے رہنماہان کے روابط کو بیان کرنے کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں۔