"ارتقائی حیاتیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 36:
== ارتقا کا طریقہ کار ==
 
ارتقا کا عمل عمموماً دو قوتوں کا مرحون منت رہا ہے۔ ایک اندرونی جینیاتی تبدیلی اور دوسرا ماحول کی مواقت یا عدم مواقت کا اثر۔ جینیاتی تبدیلی کا جدید تصور یہ ہے کہ یہ اچانک ہوتی ہے۔ کیوں ہوتی ہے؟ آیا کوئی کائناتی شعاعیں اچانک پڑنے سے ،سے، کسی نئے کیمیائی مواد کے انجدب سے یا کسی اور وجہ یا وجوہات سے ؟سے؟ اس بات کا کوئی جواب نہیں معلوم، مگر یہ حقیقت اپنی جگہ حقیقت ہے۔
 
دوسرا ماحول کا اثر ہے۔ ماحول ارتقا کی شرائط مہیا کرتا ہے۔ حیات کے اندر جو تبدیلی کی صلاحیت اس کو ماحول کی موافقت ایک خاص رخ پر لے جاتی ہے اور مخالفت اسے کچل دیتی ہے۔ لہذا زیادہ اہل جسم و ماحول کی مطلوبہ تبدیلیوں سے دو چار ہو کر زندہ رہ جاتا ہے اور ناہل تبدیل نہ ہوسکنے کے باعث راستہ میں ہی رہے جاتا ہے۔ قدرتی انتخاب اور بقائے صلح کا قانون ارتقا کے خارجی عوامل ہیں، جب کہ باطنی عامل جنین کی تبدیلی ہے۔