"بنو الفونسو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م BukhariSaeed نے صفحہ بنو إذفونش کو بنو اذفونش کی جانب منتقل کیا
سطر 3:
[[الفونسو دوم استوریس کا|الفونسو دوم]] کی وفات کے ایک صدی بعد، ایک نئی خاندان کی شاخ تخت پر بیٹھ گئی، جس کی سربراہی [[ریمرو اول استوریس کا|ریمرو اول]] نے کی۔ [[دسویں صدی]] میں، [[خاندان]] کی آپسی خلاف بندی اور لڑائی جھگڑے میں [[بادشاہی|بادشاہت]], [[خاندان]] کی مختلف شاخوں میں تقسیم ہو گئی اور آخر کار یہ [[خاندان]] [[برمودو دوم لیون کا|برمودو دوم]] (984ء) کے بعد ختم ہو گئی اور [[بادشاہی|بادشاہت]] [[برمودو سوم لیون کا|برمودو سوم]] کی ہار اور وفات کے بعد 1037ء میں ختم ہو گئی،[[بادشاہی|بادشاہت]] اس کی بہن کے ذریعے [[فردلند اول لیون اور قشتالة کا]] کے پاس چلی گئی۔
 
اس کی بادشاہت کے اندر، بنو إذفونش جھوٹی سی پہاڑی سلطنت سے نکل کر ہسپانیہ کی عظیم سلطنتوں میں شامل ہو گئی، تاکہ بنو سینچو کو ہرا سکے۔
 
[[زمرہ:بنو إذفونش|بنو إذفونش]]
[[زمرہ:شاہی خاندان]]
[[زمرہ:قرون وسطی میں ہسپانیہ]]