"دریائے گنگا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، لیے
سطر 138:
'''دریائے گنگا''' شمالی [[بھارت]] اور [[بنگلہ دیش]] کا ایک اہم دریا ہے۔ دریائےگنگا ہندو مذہب میں اہم حیثیت رکھتا ہے اور مقدس سمجھتے ہوئے اس کی پوجا کی جاتی ہے۔
 
دریائےگنگا کی کل لمبائی 2 ہزار 510 کلومیٹر (1 ہزار 557 میل) ہے۔ یہ [[دریائےجمنا]] کے ساتھ مل کر ایک عظیم اور زرخیز خطہ تشکیل دیتا ہے جو شمالی بھارت اور بنگلہ دیش پر مشتمل ہے۔ اس علاقے میں آبادی کی کثافت دنیا میں سب سے زیادہ ہے اور روئے زمین پر موجود ہر 12 واں شخص یعنی دنیا کی کل آبادی کا 8.5 فیصد اس جگہ رہتا ہے۔ بے پناہ آبادی، آلودگی اور ماحولیات کی تباہی دریا کے لئےلیے ایک تشویشناک صورت حال ہے۔
 
== حوالہ جات ==