"خبریں" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ربط+ترتیب (9.7) |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 1:
'''خبر''' <small>(news)</small>، کوئی بھی نئی معلومات یا [[حالیہ واقعات]] کی معلومات ہیں جو عام طور پر [[خبررساں ادارہ|خبررساں اِدارے]] پیش کرتی ہیں۔
خبر کی دنیا بہت وسیع ہے اور اسی لیے اسی نسبت سے اس کی تعریفات بھی بہت وسعت ہے۔ بسااوقات یہ تعریفیں ایک دوسرے کے متضاد نظر آتی ہیں لیکن دراصل ی خبر کو دیکھنے کا زاویہ ہے جہاں سے تعریف مرتب کرنے والا خبر کو دیکھ رہا ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر خبر کی چند ایک معروف تعریفیں مندرجہ ذیل ہیں امریکی صحافی [//en.wikipedia.org/wiki/Charles_Anderson_Dana|چارلس اینڈرسن ڈانا] کے مطابق ’اگر کتا انسان کو کاٹے تو یہ خبر نہیں لیکن اگر انسان کتے کو کاٹے تو یہ خبر ہے‘.برطانوی پبلشر [//en.wikipedia.org/wiki/Lord_Northcliffe لارڈ نورتھ کلف] کے مطابق ’خبر وہ اطلاع ہے جسے کوئی ایک شخص چھپانا چاہتا ہے جبکہ دیگر تمام لوگ اسے مشتہر کرنا چاہتے ہیں‘.امریکی صحافی [//en.wikipedia.org/wiki/Kurt_Loder کرٹ لوڈر] کے مطابق’خبر کوئی بھی ایسی چیز ہوسکتی ہے جودلچسپ ہوجس کا تعلق دنیا میں ہونے والے واقعات سے ہو‘.فرانسیسی صحافی [//en.wikipedia.org/wiki/Ludovic_Halevy|لڈووک ہاولے] کے مطابق’ اچھی خبر کوئی خبر نہیں ہوتی‘.کینیڈین ماہر ابلاغیات کے مطابق ’ حقیقی خبر کوئی بدخبری ہی ہوتی ہے‘.امریکی پبلشر [//en.wikipedia.org/wiki/Philip_L._Graham|فلپ ایل گراہم] کے مطابق’ خبر تاریخ کا پہلا مسود ہ ہوتا ہے‘ [[مسکین علی حجازی|ڈاکٹر مسکین علی حجازی]] نے اپنی کتاب [http://www.urduweb.org/mehfil/threads/خبر-کی-
[[زمرہ:خبریں]]
|