"علی نقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، وکلا
سطر 50:
[[عقائد]]، [[تفسیر]]، [[فقہ]] اور [[اخلاق]] کے متعدد موضوعات پر آپؑ سے کئی [[حدیث|احادیث]] منقول ہیں۔ آپ سے منقول احادیث کا زیادہ حصہ اہم کلامی موضوعات پر مشتمل ہیں من جملہ ان موضوعات میں [[تشبیہ و تنبیہ]] اور [[جبر و اختیار]] وغیرہ شامل ہیں۔ [[زیارت جامعۂ کبیرہ]] جو حقیقت میں امامت سے متعلق شیعہ عقائد کے عمدہ مسائل اور [[امام شناسی]] کا ایک مکمل دورہ ہے، آپؑ ہی کی یادگار ہے۔
 
امامت کے دوران مختلف علاقوں میں وکلاءوکلا تعیین کر کے اپنے پیروکاوں سے رابطے میں رہے اور انہی وکلاءوکلا کے ذریعے شیعوں کے مسائل کو بھی حل و فصل کیا کرتے تھے۔ آپؑ کے شاگردوں میں [[عبد العظیم حسنی]]، [[عثمان بن سعید]]، [[ایوب بن نوح]]، [[حسن بن راشد]] اور [[حسن بن علی ناصر]] شامل ہیں۔
 
آپ کا روضہ [[سامرا]] میں [[حرم عسکریین]] کے نام سے مشہور ہے۔ سن 2006 اور 2007ء میں مختلف دہشت گردانہ حملوں میں اسے تباہ کیا گیا تھا جسے بعد میں پہلے سے بہتر انداز میں تعمیر کیا گیا ہے۔