"زیاد بن ابیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 5:
 
== امیر معاویہ کے مشیر ==
اس طرح زیاد [[دمشق]] گیا۔ امیر معاویہ نے نہ صرف اس کا گرمجوشی سے استقبال کیا بلکہ یہ اعلان بھی کیا کہ وہ اس کے والد ابوسفیان کا بیٹا اور ان کا بھائی ہے۔ اس سے زیاد کو نفسیاتی سکون ملا اور اس نے بہت وفاداری سے [[خلافت امویہ|اموی]] حکومت کی خدمت کی ۔کی۔ زیاد شروع میں مغیرہ بن شعبہ کا مشیر بنا پھر بصرہ کا گورنر اور مغیرہ کی وفات کے بعد [[کوفہ]] و [[بصرہ]] دونوں جگہ کا گورنر بنا۔ وہ سال کا نصف حصہ ایک جگہ گزارتا تھا اور باقی نصف دوسری جگہ۔ نہایت سخت گیر حکمران تھا۔ اس نے شورش پسند عراقیوں کو سختی سے کچل دیا۔ کوفہ و بصرہ میں فوج اور پولیس کی تعداد میں اضافہ کیا۔ مشتبہ افراد کی نگرانی کی۔ رات بھر کا پہرہ نافذ کیا جو اتنا سخت تھا کہ رات کو گھر سے باہر نکلنے والا قتل کر دیا جاتا۔ زیاد نے بنو امیہ کے مخالفین کو چن چن کر قتل کروا دیا۔ ان میں صحابی رسول [[حجر بن عدی]] اور ان کے ساتھ بھی شامل تھے۔ جن کو قتل کروانے کے لیے مغیرہ تیار نہیں ہوئے تھے۔
 
یزید نے حضرت حسین کے خلاف فوجی کارروائی کے لیے اس کے بیٹے [[ابن زیاد|عبید اللہ بن زیاد]] کو مقرر کیا تھا جو [[ابن زیاد]] کے نام سے مشہور ہے جو اس کی وفات 673ھ کے بعد اس کا جانشین مقرر کیا گیا تھا۔